گیم آف تھرونز: 2012 میں سب سے زیادہ چرایا جانیوالا ٹی شو

ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ فریک نے 10 سب سے زیادہ چرائے جانیوالی سیریز کی لسٹ بھی جاری کی ہے
piratedtvshowof2012.jpg

بشکریہ:ٹورنٹ فریک
 
MughalS

محفلین

گیم آف تھرونز : واچ لسٹ میں شامل ہے
ڈیکسٹر : ایک دو اقساط دیکھیں تھیں ۔ مستقبل میں شاید دیکھوں :)
دی بگ بینگ تھیوری : تمام اقساط ۔ تمام سیزن :)
ھاؤ آئی میٹ یور مدر : تمام اقساط ، تمام سیزن :)
بریکنگ بیڈ : ایک سیزن دیکھا ہوا ہے، تین سیزن سسٹم میں پڑے ہیں۔۔ کچھ دنوں میں دیکھنے کا ارادہ ہے۔
دی واکنگ ڈیڈ : مستقبل میں شاید دیکھوں ۔۔
ہوم لینڈ : دیکھ رہا ہوں ۔:)
ھاؤس : شاید
فرنگ : شاید
ریوولیوشن : تمام اقساط :)
 
میں نے گیم آف تھرونز کی تمام اقساط دیکھ رکھی ہیں۔اور ہوم لینڈ کا پہلا سیزن ڈاؤنلوڈ کیا تھا لیکن صرف چند قسطیں دیکھیں
 
اوٹ مِیل نے کچھ عرصہ پہلے گیم آف تھرونز کو پائریٹ کرنے کے بارے میں ایک کامِک شائع کیا تھا: I tried to watch Game of Thrones and this is what happened :)

ویسے گیم آف تھرونز 2012 میں سب سے زیادہ "پائریٹ کیا جانیوالا" ٹی وی شو ہے۔ پائریسی اور چوری میں فرق ہوتا ہے۔ 8)
دراصل ہم ٹھہرے کم علم۔پائریسی کا ترجمہ چوری کردیا
 
افلاطون

محفلین
ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ فریک نے 10 سب سے زیادہ چرائے جانیوالی سیریز کی لسٹ بھی جاری کی ہے

بشکریہ:ٹورنٹ فریک
جناب! ہم نے تو اس لسٹ پہ موجود سب ٹی وی سیریز ہی چوری کر کے دیکھے ہوئے ہیں۔ بس Dexter کے دو سیزن ایک دوست سے لے کے دیکھے تو جس کا کہنا تھا کہ اس نے خریدے ہوئے ہیں:LOL::LOL:
 
Top