انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

internet-usage-infographic-blog.jpg
 
عاطف بٹ

محفلین
بہت خوب۔ میں تو سمجھتا تھا کہ شاید پاکستان بھی کسی قطار شمار میں ہوگا مگر یہ میری خوش فہمی ہی نکلی! :)
 
اگر دنیا کی آبادی ایک ہزار نفوس پر مشتعمل ہو تو ان میں صرف 271 لوگ انٹرنیٹ یوزرز ہونگے۔
جن میں
57 چائنیز
35 امریکن
11 برازیلین
9 انڈین
6 نائیجیرین
3 انڈونیشین
2 آسٹریلین
اور باقی ممالک میں ایک سے زیادہ یوزر نہیں ہوگا۔

اگر اسکو مزید تقسیم کیا جائے تو یوں کہہ لیجئیے کہ
چائنہ میں انٹرنیٹ یوزر کی تعداد امریکی کی آبادی سے زیادہ ہے اور امریکہ میں انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد برازیل کی آبادی سے زیادہ ہے۔

بہت سے ممالک جیسے ایسٹونیا،فِن لینڈ اور سپین نے انٹرنیٹ کو شہری کا قانونی حق قرار دیا ہے

امریکہ میں موبائل انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد دنیا کے کسی بھی ملک کے مجموعی انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد سے سے زیادہ ہے(سوائے چائنہ کے)

ہر مہینے 19 ملین نئے لوگ انٹرنیٹ کھوجتے ہیں(انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کرتے ہیں)
 
عاطف بٹ

محفلین
پاکستان مین انٹرنیٹ یوزرز کی تعداد کم و بیش 2 کروڑ ہے
دو کروڑ کا مطلب ہے کل آبادی کا دس فیصد سے زائد انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر یہ سب لوگ مثبت طور پر استعمال کررہے ہوں تو پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بےشمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
 
دو کروڑ میں 2 لاکھ ہی مثبت استعمال کرتے ہونگے۔باقی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
دو کروڑ کا مطلب ہے کل آبادی کا دس فیصد سے زائد انٹرنیٹ استعمال کرتا ہے۔ اگر یہ سب لوگ مثبت طور پر استعمال کررہے ہوں تو پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بےشمار فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔
یہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں:confused: ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔

دو کروڑ میں 2 لاکھ ہی مثبت استعمال کرتے ہونگے۔باقی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔ :ROFLMAO:
 
یہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں:confused: ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔

تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔ :ROFLMAO:
جو آپ بتانا چاہ رہے ہیں اسکا ہر ایک کو پتہ ہے۔اور محفل میں اس پر ایک دھاگہ بھی موجود ہے
 
یہ بھی پہلے نمبر پر ہی ہیں:confused: ۔ پر میں یہاں وہ ریسرچ شئیر کرنا اخلاقیات کے منافی سمجھتا ہوں جس میں یہ پہلے نمبر پر ہیں۔ کبھی آپکو ذاتی مکالمے میں بھیج دوں گا۔

تعداد زیادہ کر دی ہے آپ نے اندازے میں۔ :ROFLMAO:
یہ لیں اس دھاگے کا لنک جس میں ڈھنڈورا پیتا جاتا رہا
 
تعبیر

محفلین
اے ٹیگ تجھے سلام کہ اس کے کارن میں بھی محفل کےایسے ایسے گوشوں کی سیر کر رہی ہوں جن کے کبھی نام بھی نہیں جانتی تھی :p
 
Top