دنیا

  1. محمد اجمل خان

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟

    دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ انہیں دو وقت کی روٹی بھی نہیں ملتی اور بعض سونے کے نوالہ کھاتے ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے؟ اگر ایسا نہیں ہوتا تو کیا ہوتا؟ سارے لوگوں کو برابر کی رزق کیوں...
  2. محمد اجمل خان

    ناپائیدار دنیا ناپائیدار لذت

    ُ کفریہ و شیطانی سوچ رکھنے والے خواہشاتِ نفسانی کے بندے یوں سوچتےہیں: ۔ دنیاکی لذتیں نقد ہیں اورآخرت کی نعمتیں ادھارہیں‘ نقدادھارسے بہتر ہے ۔لہذا نقدمال لےلو اور وعدہ چھوڑدو۔ ۔ دنیا کی لذتیں یقینی ہیں اور آخرت کی لذتیں غیر یقینی ہیں ۔ لہذ ا جو یقینی ہے اُس کے پیچھے دوڑوں اور غیر یقینی کو چھور...
  3. محمد احمد رضا ایڈووکیٹ

    اسرائیل ایک عظیم ترین ریاست (فکر انگیز تحریر)

    اسرائیل ایک عظیم ترین ریاست/دی گریٹر اسرائیل محمد احمد رضا ایڈووکیٹ پاکستان اور اسرائیل دنیا کے دو ایسے ملک ہیں جو کسی دریافت کا نتیجہ نہیں بلکہ جن کی بنیاد نظریات پر رکھی گئی۔ نظریہ پاکستان کو ہم نے بھلانے میں کوئی قصر نہ چھوڑی لیکن اسرائیل اپنے نظریہ کو نہیں بھولا۔ جولائی 1970میں...
  4. فاخر رضا

    دنیا کی سب سے بڑی حقیقت

    ایک مرتبہ ایک بادشاہ نے اپنے وزیر کو آدھی سلطنت دینے کو کہا ، لیکن ساتھ میں کچھ شرائط بھی عائد کیں۔ وزیر نےلالچ میں آکر شرائط جاننے کی درخواست کی بادشاہ نے شرائط 3 سوالوں کی صورت میں بتائیں۔ دنیا کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے؟ دنیا کا سب سے بڑا دھوکا کیا ہے؟ دنیا کی سب سے میٹھی چیز کیا ہے ؟ بادشاہ...
  5. نایاب

    دنیا اور خواب (ناعمہ عزیز)

    اپنی بٹیا غزل نایاب کے نام محترم ناعمہ عزیز بٹیا کی لکھی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سوہنا سب بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمت بھری بہاریں مقدر فرمائے ۔آمین بہت دعائیں
  6. محمد بلال اعظم

    عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    غزل عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے میری ہر بات مکمل ہے ترے ہونے سے تیرا ہر لفظ مجھے مثلِ ثنا لگتا ہے یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر! اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے ہاں محبت ہے،...
  7. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
  8. نذر حافی

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو!

    سانحہ صفورا۔۔۔اے دنیاکے منصفو!سلامتی کے ضامنو! نذر حافی اس دنیامیں ظلم سے بڑھ کر قابلِ نفرت کوئی اور شئے نہیں۔ظلم کرنا بھی معیوب ہے اور ظلم سہنابھی جرات و بہادری کے خلاف ہے۔ظلم کو روکنا اور ظالم کو ٹوکناشجاعت کی علامت ہے۔کسی بھی معاشرے میں ظلم جتنا زیادہ ہوتاجائے،انصاف اور عدل اتناہی کم...
  9. ل

    دنیا بھر میں آقائے نامدار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے محفل میلاد کی تصاویر

    دنیا بھر میں آقائے نامدار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے محفل میلاد کی تصاویر۔ برطانیہ میں میلاد کا جلوس
  10. محمد ارمغان

    فکرِ آخرت

    فکرِ آخرت آج ہم دُنیا میں اَربوں میل دُور سے سورج سے آتی گرم تپش برداشت نہیں کر پا رہے، تو جہنم کی آگ کو کیسے برداشت کریں گے؟ (فیضِ مرشد)
  11. کاشفی

    گرین پاسپورٹ کی بے قدری؛ پاکستانی دنیا کے 10 ناپسندیدہ ترین ممالک میں شامل

    گرین پاسپورٹ کی بے قدری؛ پاکستانی دنیا کے 10 ناپسندیدہ ترین ممالک میں شامل پاکستان کے شہریوں کو صرف 32 ممالک میں بغیر ویزا داخلے کی اجازت ہے ان میں کوئی ملک پاکستان کا پڑوسی نہیں فوٹو: فائل پاکستان دنیا کے ان دس ملکوں میں شامل ہے جس کے شہریوں کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ بے توقیری کی جاتی ہے...
  12. کاشفی

    India to be world’s most populous by 2028

    India to be world’s most populous by 2028 (IANS) / 14 June 2013 India’s population is expected to surpass China’s around 2028, according to a UN report launched on Friday. The report, ‘World Population Prospects: The 2012 Revision’, has projected that the global population will touch 9.6 billion...
  13. محمد بلال اعظم

    ابن انشا کیوں نام ہم اس کے بتلائیں

    کیوں نام ہم اس کے بتلائیں تم اس لڑکی کو دیکھتے ہو تم اس لڑکی کو جانتے ہو وہ اجلی گوری؟ نہیں نہیں وہ مست چکوری نہیں نہیں وہ جس کا کرتا نیلا ہے؟ وہ جس کا آنچل پیلا ہے؟ وہ جس کی آنکھ پہ چشمہ ہے وہ جس کے ماتھے ٹیکا ہے ان سب سے الگ ان سب سے پرے وہ گھاس پہ نیچے بیلوں کے کیا گول مٹول سا چہرہ ہے جو...
  14. سید اسد محمود

    دنیا کا زہد کیا ہے؟

  15. ا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا

    ثناء بچہ نے ایک بار پھر جیو نیٹ ورک سے استعفٰی دے دیا http://tribune.com.pk/story/460642/sana-bucha-resigns-from-geo-joins-dunya-news/
  16. محمد بلال اعظم

    عبیداللہ علیم باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے

    عبید اللہ علیم کی ایک خوبصورت غزل، جس کے متعلق وہ کچھ یوں کہتے ہیں: "اس غزل کی کیفیت یہ ہے کہ وہ اپنے ملک سے بھی تعلق رکھتی ہے اور صنفِ نازک سے بھی تعلق رکھتی ہے مگر اُس کا تعلق ذرا اور طرح کا ہے۔" غزل باہر کا دھن آتا جاتا اصل خزانہ گھر میں ہے ہر دھوپ میں جو مجھے سایہ دے وہ سچا سایہ...
  17. حسیب نذیر گِل

    انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

  18. کاشفی

    دُنیا - جناب تلوک چند محروم

    دُنیا (جناب تلوک چند محروم) نقش برسطح آب ہے دُنیا بلکہ موجِ سراب ہے دُنیا ایک حالت پہ رہ نہیں سکتی پیکرِ انقلاب ہے دُنیا شبِ غفلت ہے زندگی اپنی اس میں نیرنگِ خواب ہے دُ نیا چند روزہ ہے اور فانی ہے پھر بھی کیا لاجواب ہے دُنیا ہوشیار اس سے بچ کے رہتے ہیں کہ نہایت خراب ہے...
  19. ن

    ربا کوئی ساتھ چلا ۔۔۔۔ نا

    ربا کوئی ساتھ چلا ۔۔۔۔ نا ہار گیا میں سب کو پُکار جو مُجھ کو دُنیا میں لائی سانس ہوئ وہ اب بےکار ربا کوئی ساتھ چلا۔۔۔۔ نا ہار گیا میں سب کو پُکار نہ کوئی باجا، نہ ہی باراتی نہ کوئی گھوڑا نہ ہی ہاتھی قدم سےقدم ملاتے تھے جو پیچھےرہ گئے سارے ساتھی چلی ہے ہمراہ شورمچاتی میری کرنی...
  20. manjoo

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے

    منافقت کے سوا دھر سے ملا کیا ہے خلوص و مہرووفا کا یہاں صلا کیا ہے ........ میں اپنے مقصد ہستی کو بھول بیٹھا ہوں جلا تو میں ہوں یہاں پر تیرا جلا کیا ہے ........ زمانے والوں نے ہم کو دیئے ہیں غم اکثر! صدا تو سنتا ہوں میں تیر کی چلا کیا ہے ........ کبھی جو بزم میں ہم لوگ ان کی جا نکلے بڑی...
Top