دنیا اور خواب (ناعمہ عزیز)

نایاب

لائبریرین
اپنی بٹیا غزل نایاب کے نام
محترم ناعمہ عزیز بٹیا کی لکھی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سوہنا سب بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمت بھری بہاریں مقدر فرمائے ۔آمین
بہت دعائیں
309kg46.jpg
 
نایاب

لائبریرین
نایاب بھائی، میں اگر کچھ لکھنا چاہوں تو کیسے لکھوں اس انداز میں؟
کوئی اپنی پسند کی بیک گراونڈ تصویر تلاشیں ۔ اسے پینٹ نیٹ میں ایڈٹ کرتے لکھائی کی جگہ بنائیں ۔
جو لکھنا ہے وہ لکھیں اسے فارمیٹ کریں ۔ تصویر تیار ۔
کوشش کروں گا کہ اس تصویر کو بنانے کے سارے مراحل سکرین شاٹ کے ساتھ شریک محفل کر سکوں ۔
اک ہفتے کہ مہلت بس ۔۔۔۔ ان شاء اللہ
بہت دعائیں
 
سیدہ شگفتہ

ضرور نایاب بھائی
 
arifkarim

معطل
ٹائپوگرافی، گرافکس ڈیزائننگ، پبلشنگ، پرنٹنگ، آئی ٹی مینٹیننس، نیٹورکنگ، ویڈیو ایڈیٹنگ، ویڈیو براڈکاسٹنگ وغیرہ۔ کسی زمانہ میں 3 ڈی ڈیزائننگ اور انیمیشن بھی سیکھی تھی لیکن پھر دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے ترک کر دی۔
 
شاندار، آپ نے اتنا کچھ علم حاصل کیا ہوا ہے۔ مجھے بے حد حسد محسوس ہو رہا ہے۔
یہ سب آپ نے اپنے شوق کے تحت سیکھا یا باقاعدہ تعلیم حاصل کی؟
 
تعلیم تو صرف کالج میں آئی ٹی و نیٹورکنگ کی لی تھی۔ باقی سب شوقیہ ہی کیا ہے۔
 
Top