خواب

  1. خورشید بھارتی

    ایک شعر

    آج بھی اسکی آس لگا ئے بیٹھا ہوں آنکھوں میں جو خواب سجاکر چھوڑ گیا خورشید بھارتی
  2. محمد فہد

    محبت میں دولت کی اہمیت

  3. جاسمن

    دیوانے کے سات خواب

    دیوانے کے 7 خواب مبشر زیدی خواب نمبر ایک: جب پروڈیوسر نے اینکر کو سمجھانے کی کوشش کی کہ معاشرتی برایوں کو محض ریٹنگ کی خاطر دینی معاملات کا تڑکا لگانے کی ضرورت نہیں ہے تو اسی وقت اینکر نے نہ صرف بات مانی بلکہ پروگرام کا موضوع بدلنے کی حامی بھی بھر لی۔ ادھر حافظ حمداللہ اپنی ڈھیلی شلوار کو کستے...
  4. نایاب

    دنیا اور خواب (ناعمہ عزیز)

    اپنی بٹیا غزل نایاب کے نام محترم ناعمہ عزیز بٹیا کی لکھی نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سوہنا سب بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمت بھری بہاریں مقدر فرمائے ۔آمین بہت دعائیں
  5. ل

    3 غیر مرئی علوم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم 3 غیر مرئی علوم میری رائے ہے کہ غیر مرئی علوم انہیں کہنا چاہئے کہ جنہیں بغیر حواس خمسہ کے حاصل کیا جا سکے۔ انسان دو چیزوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ ایک مادی جسم اور دوسرا روح ۔سارے غیر مرئی علوم کا تعلق صرف روح سے ہے یا اس میں دوسرے عوامل بھی کارفرما ہوتے ہیں اس کے بارے میں میں...
  6. محمد بلال اعظم

    بام پر جمع ہوا، ابر، ستارے ہوئے ہیں۔۔۔ عرفان ستار

    بام پر جمع ہوا، ابر، ستارے ہوئے ہیں یعنی وہ سب جو ترا ہجر گزارے ہوئے ہیں زندگی، ہم سے ہی روشن ہے یہ آئینہ ترا ہم جو مشاطہءِ وحشت کے سنوارے ہوئے ہیں حوصلہ دینے جو آتے ہیں، بتائیں انھیں کیا؟ ہم تو ہمت ہی نہیں، خواب بھی ہارے ہوئے ہیں شوق ِ واماندہ کو درکار تھی کوئی تو پناہ سو تمہیں خلق کیا، اور...
  7. اجمل خان

    ایک خواب

    میرے پلکوں میں ایک خواب سجا ہے۔ جسے میں بھی دیکھتا ہوں۔ جو آپ بھی دیکھتے ہوں گے۔ اور جسے ہر مسلمان دیکھتا ہے۔ یہ خواب ہے ’’وحدت امت کی‘ امت میں اتحاد و اخوت‘ ا تحاد بین المسلمین ‘‘ کی لوگ کہتے ہیں: جب صرف دو فرقے تھے تب یہ امت متحد نہ ہوسکی۔ اب کیا ہوگی‘ اب یہ اتحاد و اخوت کی خواب دیکھنا...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    غفلت بھری یہ زندگی لگتی ہے ایک خواب

    غفلت بھری یہ زندگی لگتی ہے ایک خواب اب میرے پاس کچھ نہیں ، خالی ہے ایک خواب کرتا نہیں خلیل عمل میں اگر مگر ذبحِ پسر کے واسطے کافی ہے ایک خواب رہنا اے بھائی! جاگتے دنیا کے مکر سے سرسبز باغ کا یہ دکھاتی ہے ایک خواب دل اور دماغ سو چکے اور روح مرچکی آنکھوں میں جاگتا مرا ساتھی ہے ایک خواب کچھوے...
  9. فلک شیر

    نیند کے دوران دیکھے گئے اپنے خوابوں کے بارے میں بتائیے..........

    تقریباََ سبھی لوگ خواب دیکھتے ہیں ، کچھ جاگتے ہوئے اور کچھ نیند میں ........بعض لوگوں کو ڈراؤنے خواب دکھائی دیتے ہیں .......... بعض لوگوں کے خواب سچے ہوتے ہیں..........بعض کو خواب سرے سے نظر ہی نہیں آتے.......بعض کو قسط وار خواب بھی آتے ہیں :)................اور ............ میرے ساتھ بھی اس...
  10. کاشفی

    خواب دیکھا ہے کہ اہم پوسٹوں سے لوگ استعفی دے رہے ہیں: منظور وسان

  11. عمار ابن ضیا

    ٹوٹے پھوٹے خواب

    آنکھ کھلی اور ٹوٹے خواب پھر شب بھر کو روٹھے خواب ہم نے اُس پر سب کچھ تج کر پائے ہیں کچھ جھوٹے خواب ماں نے کیا کچھ خواب سجائے ہم نے سارے لُوٹے خواب میرے پلّے اور نہیں کچھ بس یہ ٹوٹے پھوٹے خواب 17 جولائی 2013ء
  12. Tahir Shahzad

    ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے۔۔۔

    ----------- غزل ------------- ذرا ذرا سا نہیں بے حساب تم سا ہے کھلا ہوا یہ چمن میں گلاب تم سا ہے تمام رات جسے دیکھتا رہا ہوں میں عجیب بات ہے وہ ماہتاب تم سا ہے بہار آئی تو لے آئی یاد پھر سے تری سنو بہار کا سارا شباب تم سا ہے یقیں ہے تم ہی بستے ہو آس پاس مرے یہ میری جاگتی آنکھوں میں خواب تم...
  13. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ غزل۔۔۔اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر۔۔۔رئیس فروغ

    اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں، ہم سے نہ ملا کر شاید کسی آواز کی خوشبو نظر آئے آنکھیں ہیں تو خوابوں کی تمنا بھی کیا کر باتوں کے لیے شکوہ موسم ہی بہت ہے کچھ اور کسی سے نہ کہا کر نہ سُنا کر سونے دے انھیں رنگ جو سوئے ہیں بدن میں آوارہ ہواؤں کو نہ محسوس کیا کر تو صبح...
  14. محمد بلال اعظم

    جون ایلیا جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی

    جی ہی جی میں وہ جل رہی ہوگی چاندنی میں ٹہل رہی ہوگی چاند نے تان لی ہے چادرِ ابر اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی سو گئی ہوگی وہ شفق اندام سبز قندیل جل رہی ہوگی سرخ اور سبز وادیوںکی طرف وہ مرے ساتھ چل رہی ہوگی چڑھتے چڑھتے کسی پہاڑی پر اب وہ کروٹ بدل رہی ہوگی پیڑ کی چھال سے رگڑ کھا کر وہ تنے سے...
  15. م

    تعبیر ۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    تعبیر ساقی بھی نیا، محفل بھی نئی، کردار نئے، منظر بھی نئے جو خواب سہانا دیکھا تھا، یہ اس کی تو تعبیر نہیں ہیں نقش بھی سارے مدھم سے، عنوان بھی بدلے بدلے سے جو خون سے ہم نے لکھی تھی، لگتا ہے وہ تحریر نہیں اپنوں نے رنگ مٹائے تو غیروں نے اسے دونیم کیا سر کٹوائے تھے جس کے لیے اب ویسی یہ...
  16. ijaz1976

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    السلام علیکم! درج ذیل مضمون جناب ہارون یحییٰ کی اردو ویب سائٹ سے لیا گیا ہے جس کا لنک یہ ہے: ہارون یحیٰ اردو ویب سائٹ مضامین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خواب کی حقیقت حقیقت میں ہم خواب میں کسی سے بات نہیں کرتے ہیں۔ہم کسی کو دیکھتے نہیں ہیں ہماری آنکھیں بند ہوتی ہیں۔نہ ہم...
  17. محمدصابر

    مائیکروسافٹ کے خواب

    YouTube - Microsoft Office Labs Vision 2019 Montage: Full 5 Mins
  18. مغزل

    خواب --- ایک نظم --- علی ساحل

    ’’خواب‘‘ چلو اک رسم کا آغاز کرتے ہیں بچھڑنے سے ذرا پہلے وہ باتیں جو ابھی ہم کرنے والے ہیں انہیں کاغذ پہ لکھتے ہیں اور اس کاغذ کی کشتی کو وہاں جاکر سمندر کے سفر پر بھیج دیتے ہیں جہاں ہم روز ملتے تھے اگر وہ کاغذی باتیں کسی دن لوٹ آئیں تو اسی دن راستے تبدیل کرلیں گے تمھارے خواب کی...
  19. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔ میرے ایک دوست کے دوست جو حج کے موقع پر ہمارے ساتھ شریک تھے ۔۔ وہ گم ہو گئے ہیں۔ میں اور میرے ایک دوست جو کراچی سے ہیں ان کی تلاش میں نکلتے ہیں اور ساحل سمندر (سی ویو) کی طرف جا نکلتے ہیں ۔۔ وہاں کفن سے ڈھکی اسٹریچر پر ایک لاش نظر اتی ہے مگر وہ کسی بوڑھے کی ہے اور...
Top