محبت میں دولت کی اہمیت

محمد فہد نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 12, 2019

  1. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  2. گلزار خان

    گلزار خان محفلین

    مراسلے:
    806
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سپنوں کا موچی لینے آئے گا
     
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    نہیں اس تضاد کی کیا بات ہوئی بھلا ،
    سپنے دیکھنا کوئی جرم تھوڑی ہے ۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    خواب دیکھنا بری بات نہیں لیکن خواب میں دیکھ کیا رہے ہیں اس پر کلام کیا جاسکتا ہے۔

    ویسے میرا اشارہ محبت اور دولت کی طرف ہے۔ یعنی دولت اگر محبت کی بنیاد ہے تو پھر محبت تو نہ ہوئی ۔۔۔ ضرورت ہوگئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    لڑکے بھی تو سنڈریلا کے خواب ہی دیکھتے ہیں۔۔۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    درحقیقت محبت کی بنیاد رکھی ہی غرض پر جاتی ہے ۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,388
    شہزادوں سے متعلق عام تاثر یہی ہے کہ وہ خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ بہت مالدار اور اقتدار والے بھی ہوتے ہیں۔
    البتہ ہمارا شہزادہ بھی اصل شہزادے کے مقابلہ میں کچھ کم ہینڈسم نہیں ہے :)
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    واقعی دنیا کے محبت غرض کے لیے ہی ہے۔ لیکن ایک محبت ایسی ہے جو بے غرض ہے "يا ابن آدم أنا لك محب" ۔۔۔ اللہ اکبر ۔۔۔ کون سر کٹانے کے لیے تیار نہ ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. Rehan Ahmed

    Rehan Ahmed محفلین

    مراسلے:
    14
    ایک انسان دوسرے انسان سے جو محبت کرتا ہے اس میں یقینً کوہی غرض ضرور ہوتی ہے کہیں یہ غرض دولت کی اور کہیں جسم کی
     
    • متفق متفق × 2
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    13,388
    اس سے متفق نہیں ہوں۔ والدین کی اپنی اولاد سے اور اولاد کی اپنے والدین اور بہن بھائیوں سے محبت بے غرض ہوتی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    آپ کی رائے کا احترم ۔۔۔ لیکن پہلے میں بھی یہی سمجھتا تھا لیکن حالات اور واقعات کی بنیاد پر اپنی رائے بدل چکا ہوں۔ خاندان میں وہی بچہ پیارا لگتا ہے جو کما کر لاتا ہے، چاہے کتنا ہی برا کیوں نہ ہو۔ ماں اسی کی بلائیں لیتی ہے۔ لیکن نکما بچہ چاہے کتنا ہی نیک ہو ہمیشہ گالیاں ہی کھاتا ہے۔ کچھ تلخ حقیقتیں ہیں جنھیں ہم اپنے اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر ۔۔۔ مزید کریدنا نہیں چاہتے ۔۔۔ اچھی بات ہے کچھ بھرم رہنا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,480
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ وہ فلاح پاگیا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے پو چھا کون ۔۔؟ فرمایا جس کو اللہ نے علم دیا اور اس نے تقسیم کیا دوسرے مال دیا اوراس نے اللہ کی راہ میں خرچ کیا تیسرے جس کو قنا عت حا صل ہو گئی۔۔

    تو آپ نہایت ادب و احترام کے ساتھ میری درخواست ہے کہ آپ ضرور لکھیں اس بارے میں اور اپنے تجربات مشاہدات بیان کرنے کریں تاکہ ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوسکے ۔۔

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے آمین یارب ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر