انٹرنیٹ

  1. محمداحمد

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8...
  2. عبداللہ جان

    الفاظ میں پوشیدہ ربط

    السلام علیکم الفاظ میں پوشیدہ ربط (لنک) کیسے بناتے ہیں، مثلاً گوگل لکھا ہوا ہو اور اس پر کلک کرتے ہی گوگل کھل جائے۔۔۔اسی طرح دیگر روابط، ۔۔ مدد فرمائیں
  3. فرقان احمد

    انٹرنیٹ اور موبائل سروس کی معطلی!

    اکیسویں صدی میں شاید ہی انٹرنیٹ اور موبائل کے بغیر دنیا کے معاملات بحسن و خوبی چلائے جا سکیں۔ انٹرنیٹ کی افادیت مسلمہ ہے تاہم دیکھا گیا ہے کہ پاکستان میں اکثر اہم مواقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس کو معطل کر دیا جاتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ صرف دھرنے یا جلسے جلوسوں کے دوران ایسا کیا جائے۔ پچھلے دنوں...
  4. فاخر رضا

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    انٹرنیٹ پر ٹرول کیا ہوتا ہے مجھے پتہ نہیں تھا محفل میں یہ لفظ کئی مرتبہ دیکھا تو جستجو بڑھی کہ یہ کس بلا کا نام ہے مندرجہ ذیل تعریف ملی اس کے بعد کئی نام ذہن میں آئے، ایک آدھ مرتبہ تو اپنا بھی نام آگیا مگر میں نے فوراً اسے جھٹک دیا بہرحال تعریف حاضر ہے اگر میں نے ساتھ میں تین مثالیں دے دیں...
  5. رحیم ساگر بلوچ

    انٹرنٹ اور ٹیکنالوجی بلاگ اردو زمین

    انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی انٹرنیٹ پر کاروبار ، ورڈپریس ، بلاگر ، سوشل میڈیا کے متعلق مفید معلومات اس ویب ویب سائٹ پر شایع کیے جاتے ہیں۔ اردو زمین اردو زمین - انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کے متعلق معلومات اردو بلاگرز سے کمیونٹی اس ویب سائٹ کو اپنے حلقے میں شامل کرنے کی درخواست ہے۔
  6. فرقان احمد

    مدد درکار ہے! مسئلہ: بعض ویب سائٹس چل رہی ہیں، بعض نہیں چل رہیں

    بعض ویب سائٹس تو ٹھیک ٹھاک چل رہی ہیں، موبائل پر بھی اور لیپ ٹاپ پر بھی تاہم بعض ویب سائٹس چلنے یا لوڈ ہونے سے مسلسل انکاری ہیں۔ معلوم ہوتا ہے یہ مسئلہ وائی ٹرائب (انٹرنیٹ سروس پروائیڈر) کا ہے تاہم عجیب معاملہ ہے کہ اردو پوائنٹ اور ڈان ٹی وی جیسی معروف ویب سائٹس بھی نہیں چل رہی ہیں۔ اسی طرح دنیا...
  7. فاتح

    پاکستان میں 3 جی انٹرنیٹ کے ماہانہ پیکجز کی قیمتوں کا موازنہ

    چند روز قبل ہم نے اپنے فون پر ماہانہ انٹرنیٹ پیکج سبسکرائب کرنا چاہا تو معلوم ہوا کہ یو فون کے 3 جی انٹرنیٹ کے پیکجز کی قیمتیں پہلے کی نسبت اچانک کئی گنا بڑھا دی گئی ہیں۔ ہم نے سوچا کہ شاید پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورک آپریٹرز نے یہی کیا ہو گا لیکن جب دیگر آپریٹرز کی ویب سائٹس پر جا کر ان کے...
  8. جمال خان

    پی ٹی سی ایل EVO اور فائبر آپٹک فراڈ سے بچیے

    EVOپروموشن فراڈ PTCLکی EVO ڈیوائس کسی پرکشش پروموشن کے دوران خریدتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ اس کی ڈاون لوڈ ۔ لمٹ کسی بھی وقت کم کی جا سکتی ہے جس کا اطلاق پرانے اور نئے سبھی صارفین پر کر دیا جاتا ہے راقم نے کچھ ماہ قبل آزادی پیکج کی پروموشن کے دوران EVO wingleڈیوائس خریدی اس وقت...
  9. ع

    انٹرنیٹ پر شائع ہونے والی خواتین قلمکار ؟؟

    عزیز محفلین ، ایک موضوع پر یونیورسٹی لیول پر مقالہ لکھنے کا ارادہ ہے جس کا متوقع عنوان کچھ یوں رہے گا (آپ کی رائے پر عنوان کی تدوین بھی ممکن ہے) "عصر حاضر کی انٹرنیٹ کمیونیٹی میں خاتون اردو قلمکاروں کا علمی ادبی و سماجی کردار" اس موضوع کے حوالے سے ، سب سے پہلے تو مجھے ان خاتون قلمکاروں کے نام...
  10. کاشفی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

    ٹوبہ ٹیک سنگھ میں فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی ۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ…ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوٴں میں 2نوجوانوں نے فرسٹ ایر کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی، مرکزی ملزم پکڑا گیا اور اس نے اعترافِ جرم بھی کر لیا۔تھانہ سٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقعے کی ایف آئی آردرج کرادی گئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کے رشتے...
  11. محسن وقار علی

    انٹرنیٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ

    دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار میں نمایاں حد تک کمی واقع ہوئی اور اس کی وجہ سائبر سکیورٹی کے ماہرین کے مطابق تاریخ کا اپنی نوعیت کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہے۔ ایک سپیم کے خلاف جدوجہد کرنے والے گروہ اور انٹرنیٹ ہوسٹنگ ویب سائٹ کے درمیان جاری تنازعے نے انٹرنیٹ کو بحیثیتِ مجموعی اپنی لپیٹ میں لے لیا...
  12. امجد میانداد

    ورڈ پریس رجسٹریشن پیج کا لے آؤٹ تبدیل کرنے میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! بخدمت جناب گرو صاحبان۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ فدوی ورڈ پریس پہ مشتمل ایک ویب سائٹ بنا رہا ہے۔ فدوی نے اس کے لیے مختلف ویجٹس اور پلگ انز کا سہارا لے کر ایک ممبررجسٹریشن فارم بنایا ہے۔ لیکن فدوی اس فارم کا بھدا سا لے آؤٹ تبدیل کرنا چاہتا ہے پر دماغ میں آج کل بھوسےکی بھرمار کی وجہ سے ایسا...
  13. حسیب نذیر گِل

    گیم آف تھرونز: 2012 میں سب سے زیادہ چرایا جانیوالا ٹی شو

    ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ...
  14. پردیسی

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ۔۔۔( خبردار عوام)

    قومی اسمبلی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی اسلام آباد ‘(اردو ویب نیوز) قومی اسبملی نے فیئر ٹرائل بل کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بل عام شہریوں کے خلاف نہیں بلکہ ان کی حفاظت کے لیے ہے ۔آج جمعرات کو وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش کیا جس کی ایوان نے شق...
  15. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہاہے کہ ملک میں براڈ بینڈ کنکشنز کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اگست 2012ء کے مطابق 21 لاکھ 78 ہزار 833 ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اگست 2012ء کے مہینے میں 39 ہزار 657 نئے براڈ بینڈ صارفین کے اضافے کے ساتھ کل تعداد...
  16. حسیب نذیر گِل

    انفوگرافکس:دنیا بھر میں انٹرنیٹ کا استعمال

  17. حسیب نذیر گِل

    پاکستان گوگل کے لیے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ

    کراچی: پاکستان گوگل کے لئے اشتہارات کے حوالے سے ابھرتی ہوئی مارکیٹ بن گئی، پاکستان میں اشتہارات کی مارکیٹ50 کروڑ ڈالرزہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی اشتہاری مارکیٹ میں گوگل کا 1.3 فیصد حصہ ہے، پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دس ویب سائٹس میں سے 4 گوگل کی ہیں، گوگل حکام کے مطابق...
  18. ابن سعید

    انٹرنیٹ تک بچوں کی بے لگام رسائی کے اثرات

    بچوں کی انٹرنیٹ تک مفید رسائی کے لئے کیا مؤثر اقدامات اٹھائے جا سکتے ہیں؟ واضح رہے کہ یہ ایک سوال ہے جو اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ذہن میں تازہ ہو گیا ہے۔ اس ویڈیو میں صرف مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے ایک واقعہ دکھایا گیا ہے اس کے اخیر میں والدین کے لئے لمحہ فکریہ ہے۔ اسے اس توقع میں نہ دیکھیں کہ...
  19. محمد شکیل عطاری

    ویب پروٹیکشن!

    گھر میں انٹرنیٹ چھانٹی اور کنٹرول کا حل۔ انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتا ہے تا کہ آپ اپنے بچوں کی حفاظت کر سکیں۔ Free Internet filtering and control solution for the home. It puts you in control of the Internet so you can protect your kids...
  20. عثمان رضا

    ٹی وی میں انٹرنیٹ کی سہولت

    ویب سائٹ
Top