انفوگرافکس:عورتوں کا ٹیکنالوجی میں کردار
نایاب لائبریرین اکتوبر 17، 2012 #3 بہت خوب شراکت Hessa al jabar Rana el Kaliouby یہ دونوں مسلم لگتی ہیں ۔ ؟؟؟؟؟
حسیب نذیر گِل محفلین اکتوبر 17، 2012 #4 نایاب نے کہا: بہت خوب شراکت Hessa al jabar Rana el Kaliouby یہ دونوں مسلم لگتی ہیں ۔ ؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی لگتا ہے Hessa al jabar کا تعلق قطر سے ہے اس لیے غالب امکان ہے یہ مسلمان ہونگی Rana el Kaliouby ایم آئی ٹی کی مرتب کردہ 2012 کی لسٹ TOP 35 Innovators Under 35 میں بھی شامل ہیں ویسے دونوں کے حجابوں کی وجہ سے مسلمان ہونیکا پتہ چلتا ہے
نایاب نے کہا: بہت خوب شراکت Hessa al jabar Rana el Kaliouby یہ دونوں مسلم لگتی ہیں ۔ ؟؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی لگتا ہے Hessa al jabar کا تعلق قطر سے ہے اس لیے غالب امکان ہے یہ مسلمان ہونگی Rana el Kaliouby ایم آئی ٹی کی مرتب کردہ 2012 کی لسٹ TOP 35 Innovators Under 35 میں بھی شامل ہیں ویسے دونوں کے حجابوں کی وجہ سے مسلمان ہونیکا پتہ چلتا ہے