گلو کار طلعت محمود کے یومِ پیدائش پر ناگپور میں ایک شام کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام کا نام ہی تھا "پھر وہی شام" ۔ طلعت محمود کی آواز سے مماثلت کے لئے جانے جاتے گلو کار شری کانت پڑگاؤنکر نے طلعت محمود کے کئی نغموں سے حاضرین کو اس لافانی گلو کار کی یاد دلا دی۔
پروگرام کا آغاز ہی شری کانت نے ’ہیں...