نتائج تلاش

  1. الف عین

    دیباچہ/مقدمہ نسخۂ اردو ویب

    اس کا ڈرافٹ حاضر ہے آپ حضرات کی توجہ کے لئے: کچھ اس نسخے کے بارے میں ہم ماہرینِ غالبیات ہونےکا دعویٰ نہیں کرتے اور نہ ہمارا یہ خیال ہے کہ ہمیں محقّقین میں شمار کیا جائے۔ اردو ویب ڈاٹ آرگ کے کچھ سر پھرے رضاکاروں نے بس یہ بیڑا اٹھایا کہ دیوانِ غالب کو اردو تحریر کی شکل میں مہیا کیا جائے۔ اور پھر...
  2. الف عین

    'دور کنارا' پر اتر پردیش اکادمی انعام

    رات کو میرے دوست مصحف اقبال توصیفی نے فون پر اطلاع دی ہے کہ اک کے شعری مجموعے ) "دور کنارا"جس کی ترتیب میں فدوی کا بھی ہاتھ تھا( پر اتر پردیش اردو اکادمی نے اوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ یہ خبر انھیں شہرہار نے فون پر دی تھی۔ ابھی تک مکمل خبر حاصل؛ نہیں ہوئی کہ مزید انعامات سے کون کون نوازا گیا ہے۔
  3. الف عین

    سمت شمارہ تین کی ترتیب میں اردو محفل کا ہاتھ

    سمت کا تازہ شمارہ میں نے ترتیب دے لیا ہے۔ اس بار اس کو اردو ویب سپیشل کہہ سکتے ہیں کہ اس میں اردو ویب سے درج ذیل تخلیقات شامل ہیں۔ گاہے گاہے باز خواں فیچر: غزل : عدم افسانہ ایرانی پلاؤ: کرشن چندر شاعری: ۱۔ حمد: مہتاب قدر 2۔ نعت: مصحف اقبال توصیفی 3۔ غزلیات: سرور عالم راز دلشاد نظمی...
  4. الف عین

    کاپی اور پیسٹ میں الفاظ کا ٹوٹ جانا

    کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے: میں بلاگر میں بھی کاپی اور پیسٹ کرتا تھا تب بھی یہی پرابلم ہوتی تھی، لیکن اب فرنٹ پیہج میں نیا صفحہ کھول کر ورڈ، اوپن آفس بلکہ نوٹ پیڈ سے بھی کاپی۔پیسٹ کر کے ویب پیج بنانے سے انٹر نیٹ ایکسپلوررمیں تو اکثر صفحات ٹھیک نظر آتے ہیں لیکن اوپیرا اور فائر فاکس...
  5. الف عین

    پدما۔۔۔۔ ایک انڈک ٹول

    پدما نامی ایک ٹول ریلیز کیا گیا ہے جو بنیادی طور پر تیلگو کے لئے )جس کے لئے یونی کوڈ کو ناکافی سمجھا گیا اور ن4ی ان کوڈنگ اپنائی گئی ہے "سویچّھا" تیلگو لینکس میں( لیکن ساری انڈک زبانوں کی تبدیلی کے لئے ہے، اس میں اسکی، آسکی، آئ ٹرانس، ٹیسکی )ٹامل اِسکی( وغیرہ کے کنورٹرس ہیں، یہ فائر فاکس اور فلاک...
  6. الف عین

    اینٹرانس ترجمہ ٹول

    قادر، رام کرشنا وغیرہ نے پو فائلوں کا ایک ایڈیٹر فراہم کیا ہے۔ ای ٹرانس نامی یہ کھلا ماخذ سافٹ وئیر سورس فورج کا ایک پروجیکٹ ہے اور انڈک کو خاص طور پر مدِّ نظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ شاید دوستوں کو اچھا لگے: یہ یہاں مل سکتا ہے: https://sourceforge.net/projects/entrans/
  7. الف عین

    (اردو کا مستقبل، امکانات اور اندیشے) تبصرے اور استفسار

    ماوراء یہ بہت اچھا مضمون منتخب کیا ہے تم نے، لیکن اس کا حوالہ بھی تو دے دو۔
  8. الف عین

    دیوانِ غالب کا پولش ترجمہ

    خبر تو کل کے اخبار کی ہے، نیٹ پر نہیں ملی جو ربط دوں۔ خبر یوں ہے کہ غالب کے کلام کو پولش ترجمہ وارسا میں پولش ادیب جانوسزکرزیزوسکی (بوچھی شاید اس کا تلفظ کر سکیں) اور ہندوستانی شاعر سریندر زاہد نے کیا ہے۔ یہ کتاب پولینڈ میں ہند کے سفیر انِل وادھوا نے ریلیز کی۔ سریندر زاہد اس سے پہلے میر کے کلام...
  9. الف عین

    ایک فقہی مسئلہ

    فرید اور منہاجی صاحبان کی توجہ کے لئے میرا ایک مسئلہ ہے جس کا حل اسلام۔ کیو اے میں نہیں ملا ہے۔ یہاں بھی پوسٹ کر کے دیکھوں ممکن ہے کہ کوئی مشورہ دے سکے۔ وہ یہ کہ کل میری اہلیہ ناگپور پہنچ رہی ہیں۔ وہ ویسے حیدرآباد میں ہی رہتی ہیں لیکن یہاں میرا مستقر ہے۔ کیا ان کو یہاں قصر کرنے کی ضرورت ہو گی؟...
  10. الف عین

    تخلّص کا نشان

    ذرا احباب بھی تلاش کریں کہ تخلص کا نشان کس فانٹ میں ہے؟
  11. الف عین

    مقامیانے کی ایک اور بات

    لینکس اور مختلف اوپن سورس اپلیکیشنس کو اردوانے کا میں عرصے سے مختلف فورمس میں پوسٹ کرتا رہا ہوں۔ اگر چہ کہ لینکس پاکستان نے نہ صرف اس میں تعاون کا ہاتھ بڑھایا بلکہ مزید پس حوصلگی کی۔ یہ پہلے لکھ چکا ہوں کہ میری خواہش تھی کہ لینکس کا کام ہندوستان اور پاکستان میں مل کر کیا جائے یہ نہ ہو کہ دونوں...
  12. الف عین

    نسق فانٹس

    اپنے جریدے سمت کی تخلیہقات کے ایچ ٹی ایم ایل اور ان کو مختتلف براؤزرس میں دیکھنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ نستعلیق نما نسخ، جسے میں نے "نسق" نا نام دیا ہے، کے درج ذیل فانٹس استعمال کر کے دیکھے ہیں: نستعلیق لائک (گلوبل سائنس والوں کا)، نستعلیق یونیکوڈ (شہزادہ عاشق)، اور اپنے دونوں اردو...
  13. الف عین

    ایچ ٹی ایم ایل کے ماہرین سے مدد کی درخواست

    میں نے جریدے سمت کے لئے ایک فری دومین حاصل کیا ہے اور اب چاہتا ہوں کہ جریدہ ایچ ٹی ایم ایل میں ابنا دوں۔ میں نے ساری تخلیقات الگ الگ ایچ ٹی ایم ایل فائل میں محفوظ تو کر لی ہیں۔ لیکن اب ان کا انٹر فیس کا مسئلہ ہے۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ اس کے ہوم پیج کے چار حصے ہوں، اوپر بینر (یا جو بھی کہیں، یعنی اس...
  14. الف عین

    دیوانِ غالب۔ اپ ڈیٹ

    ایک الگ پوسٹ میں توجہ مبذول کرنے کے لئے کہ پتہ چلا کہ اسمیں تو بہت کام رفو کا نکلا میں نے کل پانچ نسخے لے کر جو دیوان مدون کیا ہے وہ میں سمجھتا ہوں کہ سب سے زیادہ وسیع ہو گیا ہے تخلیقات کی تسداد کے حساب سے۔ کام آسان کرنے کے لئے میں نے نمبر دال دئے ہیں۔ اور جو میرے پاس اب تک نہیں پہنچے ہیں یا میں...
  15. الف عین

    نئے مسائل

    لاگ ان کا تو مسئلہ نہیں ہوا لیکن پرسوں سے میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے کہ میں "ارسال کیجئے" کا بٹن دبا رہا ہوں لیکن نتیجہ "پیش منظر " نکلتا ہے۔ ایک بار تو دو تیین بار پیش منظر پیش کرنے کے بعد ہی پیغام ارسال ہو سکا۔ اور ایک نیا مسئلہ۔ تصویر اٹیچ کر رہا ہوں، دیکھو نبیل یہ کیا چکر ہے؟ ابھی پھر فائل...
  16. الف عین

    دینی کتب

    دینی کتب کے لئے ہماری فہرست بنانے میں مدد کیجئے۔ ظاہر ہے کہ ان کتب میں تین نوعیت کی کتابوں کی اہمیت ہے اور ان کی ترجیح بھی اسی نسبت سے کی جائے تو بہتر ہے۔ پہلی ترجیح: قرآن دوسری: احادیث تیسری: دوسری کتابیں۔ ان میں بھی اہمیت کے حساب سے: سیرتِ نبوی، فقہ، تاریخِ اسلام قرآن کے ذیل میں پہلے...
  17. الف عین

    املا اور لغت کے مسائل

    میں نے یاہو گروپ اردو کمپیوٹنگ میں ایک پ ڈ ف فائل اپ لوڈ کی ہے جس میں املا اور لغت کے کچھ مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ کچھ یہاں بحث کی جا چکی ہیں۔ بہر حال جو اردو کمپیوٹنگ گروہ کے رکن نہیں ہیں، ان کے لئے یہاں یہ فائل قسط وار۔۔ جاری۔۔۔
  18. الف عین

    املا اور لغت کے مسائل

    میں نے یاہو گروپ اردو کمپیوٹنگ میں ایک پ ڈ ف فائل اپ لوڈ کی ہے جس میں املا اور لغت کے کچھ مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔ کچھ یہاں بحث کی جا چکی ہیں۔ بہر حال جو اردو کمپیوٹنگ گروہ کے رکن نہیں ہیں، ان کے لئے یہاں یہ فائل قسط وار۔۔ جاری۔۔۔
  19. الف عین

    منڈریوا لینکس لائیو

    پہلی بات منڈریوا لینکس نے اپنی ایک سی ڈی ریلیز کی ہے جو ایک ہی سی ڈی میں لائیو بھی ہے اور انسٹال بھی۔ یہ 2006 کا ورژن ہے۔ مزید دیکھئے ان کی ویب سائٹ منڈریوا ڈاٹ کام۔ سکرین شاٹس: http://librenix.com/?inode=8449
  20. الف عین

    لغت، املا اور پنجابی

    اردو لغت کے الفاظ دیکھنے پر یہ احساس ہوا کہ ارکان نے کتنی املا کی غلطیاں کی ہیں۔ لیکن اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ عام غلطیاں کیا ہیں۔ سب سے زیادہ غلطیاں میں نے محسوس کی ہیں کہ وہ ہ، ھ اور ح میں کنفیوژن ہے۔ ’شہر‘ کو ’شھر‘ اور ’چھوڑ‘ کو ’چہوڑ‘ لکھا گیا ہے۔ اور اس سے زیادہ اہم بات یہ محسوس ہوئی کہ...
Top