میں تحقیق کا دعویٰ کر رہا ہوں نہ مالک رام اور غلام رسول مہر جیسے ماہریں غالبیات میں اپنا شمار کروانا مقصد ہے۔ میں نے دیوانِ غالب کےتین نسخے حاصل کئے ہیں اور ارادہ ہے کہ ان تینوں سے دیوان مرتب کیا جائے۔ اور کچھ عام غلطیاں سدھار دی جائیں۔ جیسے نبیل نے ہی جو غزل ہوسٹ کی ہے، پسند آیا ردیف کی، اس کا...