میرے پاس اوپیرا میں ذو لسانی تحریر ہی پرابلم کرتی ہے اور فورمس کے عنوانات مفرد حروف کی شکل میں نظر آتے ہں لیکن لاگ ان میں کوئی مشکل نہیں ہوتی۔ (اب تو اوپیرا کا جادوئی ڈنڈا بھی ہے نا!) لیکن فائر فاکس میں انگریزی کا ریڈیو بٹن دبانے پر اردو میں ئائپ کر سکتا ہوں لیکن یہ لاگ ان کامیاب نہیں ہوتا،...