احباب کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ میرا ناولٹ 'مائل بکرم راتیں' انٹر نیٹ ہر یہاں دستیاب ہے:
مجھے یقین ہے کہ یہ اردو کاپہلا آن لائن ناول ہوگا۔ یہ ناولٹ ۱۹۷۴ سے ۱۹۷۹ کے درمیان لکھا گیا تھا اور اسے ۱۹۹۹ میں قطع و برید اور 'فئير' کیا گیا اور اب اسے پچھلے ڈیڑھ سال سے کمپیوٹرائز کر رہا ہوں۔
ناولٹ تین...