ایسی کہانیاں کہاں؟

الف عین

لائبریرین
اتنی چھوٹی چھوٹی کہانیاں کہاں ملیں گی جو اس محفل کی زینت بنیں۔ نثر (فکشن) کی اچھی تحریریں بھی شامل کی جا سکیں تو بہتر ہے، کبھی کبھی ناول کے اقتباسات بھی بہت اپیل کرتے ہیں۔
 

اجنبی

محفلین
ہاں جی

دراصل میرے ذہن میں کچھ اور نہیں آرہا تھا اس لیے چھوٹی چھوٹی کہانیا لکھ دیا ۔ اصل میں ابھی یہ فورم اپنے ارتقائی مراحل میں ہے ۔ ویسے آپ کی بات درست ہے ۔ یہاں اقتباس وغیرہ اور ناول وغیرہ بھی چھاپے جاسکتے ہیں ۔۔۔۔
 

منہاجین

محفلین
وغیرہ وغیرہ کی اِشاعت

اقتباس وغیرہ اور ناول وغیرہ کے علاوہ بھی کافی وغیرہ وغیرہ یہاں شائع ہو سکتے ہیں۔
 
Top