اردو فانٹ

الف عین

لائبریرین
بھائی نےمیں فائر فاکس میں نفیس نستعلیق اور آپیرا میں میرا اپنا نسق یونی کوڈ مقرر کر رکھا ہے۔ مگر یہاں اس فورم میں کچھ جملے نسق میں اور کچھ نفیس ویب نسخ (یا اردو نسخ ایشیا ٹائپ؟( میں نظر آتے ہیں۔ کیوں؟؟
اور نفیس نستعلیق میں (فائر فاکس' میں ( Log in Box میں کوئی بھی تحریر ںظر ہی نہیں آتی، بلاک میں چھپ جاتی ہے۔ کوئی مشورہ یا کمنٹ؟؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
اعجاز اختر صاحب، میں فرصت ملتے ہی اس فورم کے پیج کوفائر فاکس میں چیک کروں گا۔ آپ بھی ذرا چیک کر لیں کہ کہیں آپ نے فائر فاکس میں کوئی سٹائل کلر نا سیٹ کیا ہو جس کی بنا پر فورم کے پیج کا ڈیفالٹ سٹائل override ہو جاتا ہو۔
 
Top