ترجمہ

نبیل

تکنیکی معاون
اعجاز اختر صاحب:
نشاندہی کا شکریہ۔ دراصل یہ سطور phpBB کی لینگویج فائلز میں شامل نہیں ہیں بلکہ یہ فائل اٹیچمنٹ MOD کے ساتھ آئی ہیں۔ وقت ملنے پر انہیں بھی ترجمہ کر دوں گا۔ اس سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ phpBB کی لینگویج فائلز کے ساتھ ساتھ ہر MOD سے وابستہ ٹیکسٹ کا ترجمہ بھی ہونا ضروری ہے۔ اردو کی ترویج کا کام واقعی جہد مسلسل ہے۔
 
Top