پدما۔۔۔۔ ایک انڈک ٹول

الف عین

لائبریرین
پدما نامی ایک ٹول ریلیز کیا گیا ہے جو بنیادی طور پر تیلگو کے لئے )جس کے لئے یونی کوڈ کو ناکافی سمجھا گیا اور ن4ی ان کوڈنگ اپنائی گئی ہے "سویچّھا" تیلگو لینکس میں( لیکن ساری انڈک زبانوں کی تبدیلی کے لئے ہے، اس میں اسکی، آسکی، آئ ٹرانس، ٹیسکی )ٹامل اِسکی( وغیرہ کے کنورٹرس ہیں، یہ فائر فاکس اور فلاک یا سی منکی کے اضافے )ایکسٹینشن( کے طور پر بنایا گیا ہے۔
پروگرام حضرات دیکھیں کیا اسے پاسکی اور ان ہیج کے لئے بھی مزید ایکسٹینڈ کیا جا سکتا ہےَ
تفصیل یہاں:
http://padma.mozdev.org/
 
Top