نتائج تلاش

  1. الف عین

    ماں۔۔۔۔۔ تجاویز اور استفسار

    منوّر رانا ایک بہت غیر روایتی شاعر ہیں۔ ان کے اشعار کے معضوعات اکثر ایسے ہوتے ہیں جن کو کسی نے پہلے شاید ہی چھوا ہو۔ دیکھیں یہ شعر کیا چالیس کے دہے میں ترقّی پسند شعراء بھی کہہ سکتے تھے؟ سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے ماں کے تئیں ان کے جذبات اکثر...
  2. الف عین

    ماں ..... منور رانا

    ماں منور رانا
  3. الف عین

    گمان کا صحرا ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

    گمان کا صحرا مصحف اقبال توصیفی
  4. الف عین

    خیمۂ خواب۔۔۔۔ اسعد بدایونی

    خیمۂ خواب اسعد بدایونی
  5. الف عین

    بادِ صبا کا انتظار ۔۔۔ سیّد محمد اشرف

    بادِ صبا کا انتظار سیّد محمد اشرف
  6. الف عین

    شہرِ نگار ۔۔۔ سرور عالم راز سرور

    شہرِ نگار سرور عالم راز سرور
  7. الف عین

    نمبردار کا نیلا ۔۔۔ سیّد محمّد اشرف

    نمبردار کا نیلا سیّد محمّد اشرف ایک ناول
  8. الف عین

    حرفَِ معتبر۔۔۔۔ بانی

    حرف معتبر [align=center]بانی
  9. الف عین

    یا خدا۔ قدرت اللہ شہاب

    یا خدا قدرت اللہ شہاب
  10. الف عین

    شام، شفق، تنہائی، تبصرے اور تجاویز

    یہ تھریڈ کھولنا بھول گیا تھا، دیر آید درست آید۔ اگر کچھ مشورے ہں تو ارسال بلکہ ارشاد۔۔۔۔
  11. الف عین

    عبد الغفور پاریکھ ۔ ایک تعارف

    عبد الغفور پاریکھ صاحب کے بارے میں عرصے سے لھنے کی سوچ رہا تھا۔ اب آج موقعہ ملا ہے کہ ان کا تعارف کراؤں۔ یہ لغات القرآن اور حج کا ساتھی جیسی مشہور کتابوں کے مصنف محترم عبد الکریم پارکھ کے صاحبزادے ہیں۔ بقول خود ان کے مادری زبان بھی کچھی ہے، گجراتی کا ایک رو یا بولی۔ میمن ہیں اور اپنے آپ کو...
  12. الف عین

    آہ نوشاد

    ابھی ابھی انٹر نیٹ کھولا تو یہ جانکاہ خبر ملی ہے کہ مشہور موسیقار نوشاد کا انتقال ہو گیا۔ آج صبح جمعے کے دن۔ مرحوم کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ ویسے دمے کے مریض بھی تھے اور دل کے بھی، ابھی تفصیلات نہیں معلوم ہوئی ہیں۔ http://in.rediff.com/movies/2006/may/05naushad.htm
  13. الف عین

    گٹنبرگ سے الحاق پر بھی غور کیا جائے

    گٹن برگ کی سائٹ پر گھومتے ہوئے پتہ چلا کہ وہ کئی زبانوں میں کتابیں فراہم کرتے ہیں۔ چینی جاپانی اور یونانی اور سنسکرت تک میں۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اردو وہب سے کچھ الحاق ایسا ہو کہ ہماری کتابیں وہاں بھی دستیاب ہوں؟
  14. الف عین

    ٹریڈیشنل عربک فانٹ کا ایک مسئلہ

    ایک چیز کی طرف توجہ مجھے عبد الکریم پاریکھ صاحب کے بیٹے عبدالغفور پاریکھ کی قرآنی عربک کلاسیس میں والنٹئر صلاح الدین نے دلائی۔ جب میں نے ان کو ٹریڈیشنل عربک فانٹ میں طلحہ بٹ کی ٹائپ کی ہوئی قرآن کریم کی وہ فائل دی جسے میں نے ٹریڈیشنل عربک فانٹ میں فارمیٹ کیا تھا تو انھوں نے کہا کہ شدّہ اور دو...
  15. الف عین

    اردو نسخ ایشیا ٹائپ کا امتیاز؟

    کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ کے علاوہ ہر دوسرا فانٹ اتنا بولڈ کیوں ہے جب کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ میں فارمیٹنگ بولڈ کرنے پر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اور یہی صورت اس کو بنیاد بنا کر دوسرے فانٹ بنانے کی بھی ہے، جیسے میرا نگار۔ لیکن نسق کی شکل میں یہی سب سے خوبصورت لگتا ہے۔ لیکن جب...
  16. الف عین

    اردو فانٹس کا مقابلہ

    کچھ دن سے میں بھی فانٹس کے بارے میں تحقیق میں لگا ہوا تھا کہ کون سا فانٹ بہترین ہے، یعنی جس میں اردو عربی کے سبھی ضروری کیریکٹرس شامل ہیں۔ تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ سب سے کمزور فانٹس اردو نسخ ایشیا ٹائپ اور نفیس نستعلیق ہی ہیں۔ ان سے بہتر نفیس ویب نسخ، فارسی سمپل بولڈ اور غدیر ہیں۔ اس مقابلے میں...
  17. الف عین

    شام، شفق، تنہائی ۔۔ خالد علیم

    شام، شفق، تنہائی خالد علیم خزینۂ علم و ادب ، لاہور جملہ حقوق بحق شاعر محفوظ سال اشاعت نومبر 2001ء
  18. الف عین

    گرب سے نجات کے لئے مدد کاطالب(غالبنہیں غالب کا ادنیٰ شاگرد)

    اب تک میرے پاس اوپن سوسے 10 انسٹال تھا۔ اس سے پہلے ایک زمانے میں میں نے آرک لینکس انسٹال کیا تھا اور بہت پسند آیا تھا لیکن اس نے ڈوئل بوٹ نہیں رہنے دیا تھا۔ کچھ دن تک اس کا لی لو کانفیگیور کرنے کی کوشش میں ناکامی کے بعد میں نے اسے انسٹال کر دیا۔ اب میں نے نیا ورژن حاصل کیا ہے تو پھر دل چاہ رہا...
  19. الف عین

    ارکان اپنے منصوبے یہاں پوسٹ کریں

    برقیانے والی کتابوں کی فہرست کی بجائے میں یہ بہتر سمجھتا ہوں کہ ارکان اچانک پوسٹ کر کے دھماکہ کرنے کی بجائے اپنے کنٹریبیوشن کی بات کریں کہ وہ کیا کرنے والے ہیں اور کیا کر سکتے ہیں۔ مثلاً ’دیوان‘ خود میرے ذہن میں تھا۔ لیکن وہاب نے کر ہی دیا اچانک۔ بہر حال میرے ذہن میں جن کتابوں پر کام کرنے کا خاکہ...
  20. الف عین

    ایک اور غلطی کی نشان دہی

    کئی بار خیال آیا لیکن بھول جا رہا تھا۔ اب لکھ رہا ہوں کہ اگلی بار اپ گریڈ کرتے وقت ایک اور سدھار کر لو نبیل زکریا آصف۔ یہ اردو میں دائیں سے بائیں کے دوران انگریزی کے کاما (’،) اچھے نہیں لگتے۔ انھیں اردو والے کاما میں بدل سکیں تو بہتر ہو۔
Top