نتائج تلاش

  1. الف عین

    ویب ڈیزائننگ اور ہماری نا اہلی

    اس ویک اینڈ میں میں سارے ٹمپلیٹّس سے "کھیلتا رہا"۔ شارق، تمھارے ٹمپلیٹ کی صوری خوبیوں کے باوجود نہ جانے کیوں فانٹس سموتھ نہیں نظر آتے، حروف توٹے ٹوٹے نظر آتے ہیں۔ پردیسی کا "حِنا" پسند کیا۔اور کئ صفحات بنائے۔ این ویو میں سی ایس ایس اڈیٹر بھی ہے، ااس کو بھی استعمال کر کے دیکھا۔ لیکن اب ایک اور...
  2. الف عین

    ’کان‘ بھی یا رب کئی دیےہوتے

    یہ خبر ہندوستانی فلمی موسیقی کے عاشقوں میں مسرّت سے پڑھی/ سنی جائے گی کہ مشہور موسیقار رویندر جین کو لتا منگیشکر انعام سے نوازا گیا ہے۔ رویندر جین اپنی لوک دھنوں کی نوعیت کی دھنوں کے لئے مقبول ہیں۔ ان کی مقبول فلموں میں "انکھیوں کے جھروکوں سے"، "چت چور" ، "اُپہار"، " گیت گاتا چل" اور "رام تیری...
  3. الف عین

    اردو کتابوں، اخباروں اور رسائل کا سروے

    احباب کتابیں خریدنے کی بات کر رہے ہیں تو ایک سروے کا خیال آیا ہے۔ وہ یہ کہ ہندوستان پاکستان اور مغربی مالک میں اردو رسائل اور کتب کتنے خریدے اور پڑھے جاتے ہیں۔لیکن پول میں سارے سوالات ممکن نہیں، اس لئے بطور پیغام کے ہی یہ سروے کیا جائے۔تو چلئے بتائیں: ۱۔کیا آپ کے شہر میں اردو کا اخبار نکلتا ہے،...
  4. الف عین

    ایک اور پلیٹ فارم

    میں یہ سمجھتا ہوں کہ میں ایک متساوی پلیٹ فارم مہیا کر دوں تو اردو ویب کو کچھ نقصان تو نہیں پہنچے گا۔یوں بھی ہم یہاں جی پی ایل میں کتابیں دے رہے ہیں اس اجازت کے ساتھ کہ دوسرے بھی ان کو اپنی سايٹس پر فراہم کر سکتے ہیں۔ میں نے فری سرور پر ہی ایک اور سائٹ بک کر دی ہے۔ لیکن میرا ارادہ یہ ہے کہ وہاں...
  5. الف عین

    اوبنٹو 6.06 جاری

    اوبنٹو6.06 کا اجرا ہو گیا ہے۔ یہ اب ان رنگوؕوؕ میں دستیاب ہے: اوبنٹو۔۔۔ گنوم ڈیسک ٹاپ کوبنٹو۔۔ کے ڈی ای کے ساتھ زوبنٹو ۔۔ ایکس ایف سی ای ڈیسک ٹاپ کے ساتھ ایڈوبنٹو ۔۔ سکول اور کالجوں کے لئے تعلیمی رنگ کا http://ubuntu.org http://shipit.ubuntu.org
  6. الف عین

    (حرفِ معتبر) بانی۔ تبصرے اور تجاویزبایز

    بانی مرحوم کا مجموعہ خود ہی ٹائپ کر کے پیش کرنا شروع کیا ہے۔ بانی کی یہ کتاب مجھے اس لئے بھی عزیز ہے کہ اس پر ان کے ہاتھ سے لکھا ہے، پیارے دوست اور شاعر اعجاز عبید کے لئے۔ 9 اکتوبر 1971 اور شاید 1972 میں انھوں نے داعئ اجل کو لبیک کہا۔ بانی ایک بہت مختلف شاعر تھا۔ اس کی تراکیب پر غور کریں تو اس...
  7. الف عین

    ایک نیا زمرہ؟

    سرور بھائی کی کتاب ’باقیاتِ راز‘ ایک ایسی کتاب ہے جس کا میں زمرہ منتخب کرنے سے قاصر رہا۔ یہ ان کے والد راز چاند پوری کے کلام کی تدوین بھی ہے، اور ان کی حیات اور شاعری پر سیر حاصل تحقیق بھی۔ اس قسم کی کتاب کو زمرے کی ناموجودگی میں نے شاعری میں رکھا ہے کہ اس میں کلامِ راز بھی شامل ہے۔ لیکن نصف...
  8. الف عین

    انگریزی سے ہندی تبدیلیِ خط

    ابھی یوں ہی ایک ربط سے یہ ملا جو انگریزی سے ہندی میں ٹرانسلٹریٹ کرتا ہے http://www.hindi.co.in/ اور اس میں اردو پر کلک کر نے سے یہ صفحہ سامنے آیا ہے جس کیا افادیت میری سمجھ میں نہیں آئی۔ دیکھیں ذرا آپ حضرات بھی http://www.urdu.us/ شگفتہ دیکھ رہی ہوں تو میں نے تبدیلئ نہیں تبدیلیِ لکھا ہے!!
  9. الف عین

    باقیاتِ راز۔ استفسار اور تجاویز

    محترم سرور عالم راز صاحب نے جو کتابیں مجھے ان پیج فائلوں کی شکل میں بھیجی تھیں، یہ ان میں حال ہی میں شائع ہوئی ہے۔ کتاب میں سرور بھائی کے والد مرحوم راز چاندپوری کی زندگی پر تحقیق، ان کے کلام پرتنقید اور مرحوم کے کلام کی تدوین شامل ہے۔
  10. الف عین

    باقیاتِ راز از سرور عالم راز سرور

    بسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم باقیاتِ راز ابو الفاضل راز چاندپوری کی حیات اور کلام کا طائرانہ جائزہ سرور عالم راز سرور
  11. الف عین

    عکسِ روشن

    عکسِ روشن نام کتاب عکسِ روشن مصنٓف اسحٰق انور ناشر اخبار اڑیسہ پبلی کیشنز، دیون بازار، کٹک 753001، اڑیسہ مبصّر اعجاز عبید اڑیسہ ریاست اگر چہ اردو کے حساب سے گوشۂ گم نامی میں پڑی ہے۔ لیکن اردو والے چاہے کتنی ہی کم تعداد میں ہوں، ان میں ضرور کچھ لوگوں میں ادبی ذوق پایا جاتا ہے۔ اردو میں...
  12. الف عین

    رازِ حیات

    نام کتاب رازِ حیات شاعر خضر ناگپوری ناشر شاید خود مصنّف صفحات 210 قیمت 100 روپئے مبصّر اعجاز عبید اردو شاعری بطور خاص ہند وپاک میں مختلف سمتوں میں سفر کرتی ہے۔ اس کی ایک سمت ان شعراء کی ہے جو بزعم خود کو تلمیذ اللرحمٰن کہتے ہیں اور محض رسائل اور اپنے مجموعوں میں چھپتے ہیں۔ ایک سمت...
  13. الف عین

    شام بھی تھی دھواں دھواں

    نام کتاب: شام بھی تھی دھواں دھواں مصنّف/مترجم: رفیق انجم ناشر: گلستاں پبلی کیشنز، 16، زکریا سٹریٹ، کولکاتا 700073 تبصرہ: اعجاز عبید ڈرامہ اپنی ذات میں دو پہلو رکھتا ہے، ایک ادب کی صنف کے طور پر اور دوسرے تھئیٹر کے ذریعے عوامی پیش کش کی شکل میں۔ اور یہ دونوں پہلو بڑی حد تک ایک دوسرے سے جڑے...
  14. الف عین

    ’ہماری اردو‘ ایک نئی فورم

    ایک اور اردو تحریری فورم شروع ہوئی ہے۔ اس کی اطلاع پہلے ایک یاہو گروپ سے ملی تھی۔ ربط ہے: http://www.oururdu.com/forum/
  15. الف عین

    کبنٹو مفت سی ڈیز

    لیجئے کبنٹو کی مفت سی ڈیز تقسیم ہونا شروع ہو گئیں۔ یعنی ابھی بکنگ کر دیجے، جون کے پہلے ہفتے سے بھیجی جانا شروع ہوں گی۔ کلک کریں: https://shipit.kubuntu.org/
  16. الف عین

    رنگِ گلنار - سرور عالم راز سرور

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رنگِ گلنار سرور عالم راز سرور 1220 Indian Run Drive, #116 Carrollton, Tx 75010, U.S.A
  17. الف عین

    ان پیج سے اردو تحریر میں تبدیلی کے بارے میں

    اردو لائبریری کے لئے ادھر میں کئ کتابوں کو ان پیج سے اردو ٹیکدسٹ میں تبدیل کرنے کے تجربات سے گزرا ہوں۔ ان تجربات کی روشنی میں کچھ باتیں یہاں پیش کر رہا ہوں۔ ایک دو تو پہلے بھی میں لکھ چکا ہوں مختلف پوسٹس میں۔ 1۔ ٹائپ کی اغلاط: ان پیج میں ٹائپ کرنے والے دو باتوں کا خیال نہیں رکھتے۔ ’میں‘ لکھنے...
  18. الف عین

    اردو صوتی ۔۳ کے لئے مشوروں کی ضرورت

    یہ جان کر خوشی ہوئی کہ کم از کم میرے علاوہ زکریا تو اردو صوتی ۲ استعمال کرتے ہیں۔ شاید اور لوگ ووٹ دینے نہیں آئے ہیں اس پول والے تانے بانے پر۔ (کیوں کہ میرے تختے کو 375 بار تو ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے آخر۔)۔ اور اردو ویب اور کرلپ کے کلیدی تختوں کو استعمال کرنے والے ہی وہ مثلاً ہمزہ ہ والی اغلاط...
  19. الف عین

    مصرعہ لگائیں۔3

    چلئے غلط تو بہت ہو چکا۔ اور اس میں اب قیصرانی کے بھاری بھر کم اسشعار کے بعد یہ نیا سلسلہ شروع کریں۔ قیصرانی آخر ہاتھی ہیں، بے بی ہی سہی! ہم الٹے بات الٹی یار الٹا ویسے اس مصرعے سے ایک بزرگ مہتاب رائے کا نام برامد ہوتا تھا۔ لیکن یہاں ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ نام ہی کیا مطلب بھی برامد ہو۔
  20. الف عین

    کتابوں کی آخری شکل کے سلسلے میں

    لائبریری میں بہت سے ارکان فعّال ضرور ہیں لیکن میں پھر اس بات پر زور دینا چاہوں گا کہ ہم اب ببھ انتشار کے شکار ہیں اور آرگنائزیشن اب تک نہیں ہو سکا۔ مہوش نے کتابوں کی آخری شکل کے لئے کافی مشورے دئے تھے بلکہ کئ کتابیں ہی نہیں، محض ایک ایک افسانے ،کی بھی ای بک بنا چکی تھیں۔ اگرچہ خدا ان کو جلد صحت...
Top