نتائج تلاش

  1. الف عین

    درِ شہوار

    محترم سرور عالم راز سرور کا ایک اور شعری مجموعہ درِّ شہوار
  2. الف عین

    حیدر قریشی کے ماہئے

    حیدر قریشی کے ماہئے پیش ہیں
  3. الف عین

    حیدر قریشی کی غزلیں

    حیدر قریشی کی غزلیں پیش ہیں
  4. الف عین

    حیدر قریشی کی نظمیں

    پیش ہیں حیدر قریشی کی نظمیں
  5. الف عین

    انڈک بلاگس پر انعام

    مائکروسافٹ بھاشا انڈیا کی طرف سے ہندوستانی بلاگس پر انعامات کیا گیا ہے۔ ہندی کے لئے میرے دوست روی شنکر شریواستو جنھوں نے تقریبا اسی فی صد آزاد سافٹ وٰئرس کا ہندی میں اکیلے ترجمہ کیا ہے کے بلاگ کو انعام سے نوازا گیا ہے۔ حالاں کہ روی اب اپنے دوسرے بلاگس چھننٹے اور بوچھاریں اور بلاگزین رچناکار میں...
  6. الف عین

    ایک نیا کمپیوٹر رسالہ اور کچھ ہندوستانی کمپیوٹر رسالوں کی تف

    ہندوستان میں بنگلور سے ایک نیا کمپیوٹر رسالہ بازار میں آیا ہے۔ سوچا اس کی اطلاع کے ساتھ یہاں کے دوسرے کمپیوٹر رسائل کا تعارف بھی دے دیا جائے۔ پہلے یہ نیا رسالہ۔ پی سی ورلڈ یہ امریکی رسالے کا ہی ہمدوستانی اڈیشن ہے۔ پہلے بھی یہ نکلتا تھا لیکن 2001 میں بند ہو گیا تھا لیکن اس وقت اس میں شاید صرف...
  7. الف عین

    پاسکی اور عابد فانٹ کا کمال

    پروفیسر رحمت یوسف زئ ہمیشہ اردو صفحہ ساز کو ان پیج پر فوقیت دیتے ہیں کہ عابد فانٹ نوری نستعلیق سے زیادہ خوبصورت ہے، اور مزید یہ کہ ان پیج میں اب بھی بہت سے الفاظ لکھے ہی نہیں جا سکتے کہ ان الفاظ یا حروف کے مجموعوں کے گلفس اس کے پچاسی فانٹس میں بھی نہیں ہیں۔ شاید یہ لفظ گلفس بھی ان پیج میں ٹائپ...
  8. الف عین

    حرا کی روشنی، تبصرہ و تجاویز

    لیکن کون سی تحریر؟ یہاں جو پوسٹ کی تھی، اس کے بعد کچھ پروف ریڈنگ کر کے فائنل فائلس کل ہی میں نے پوسٹ کی ہیں۔
  9. الف عین

    مختصر صحیح مسلم، تبصرہ وتجاویز

    کل ہی میں مہوش کی ڈاک فائل لے کر بیٹھا تھا تو حٰران رہ گیا کہ صحابہ کے نام کے ساتھ بھی ’’’’ص‘ لگا ہے۔ ابھی یہاں دیکھ کر اطمینان ہوا۔ بہر حال کل رات ہی میں نے سارے صلی اللہ علیہ وسلم کے نشانات اور رضی اللہ تعالیٰ کے نشانات ّٹھیک کئے ہیں۔ کیا وہ درست شدہ فائل پھر اپ لوڈ کر دوں؟
  10. الف عین

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں؟ حاضر ہے نیا ورژن۔ حالات کے جائزے سے معلوم ہوا کہ زیادہ تر لوگ کرلپ کا کی بورڈ ہی استعمال کرتے ہیں، اپنی ویب سائٹس اور بلاگس میں ربط دیتے ہیں، اور اسی کو معیار مانا جا رہا ہے۔ چنانچہ میں نے اپنا نقشہ اس سے بہت کم تبدیل کیا ہے۔ صرف ایک دو کنجیوں کے جیسے دو...
  11. الف عین

    میرا ڈومین کہاں گیا؟

    میں نے وہاب کے دئے روابط میں سے hostfree4life.com میں ایک مکمل ڈومین (سب ڈومین نہیں) بُک کیا تھا۔ www.samt.org لیکن اتنے دن سے یہ مشکل رہی کہ اس کی لاگ ان میں میں اس کے فائل منیجر تک تو پہنچتا تھا لیکن وہاں محض ایک خالی صفحہ کھل رہا تھا۔ ایف ٹی پی منیجر کے ٹائٹل ٹیگ کا۔ اور کچھ نہیں۔ میں نے...
  12. الف عین

    سمت شمارہ 4 میں سی ایس ایس

    اب سمت میں پردیسی کے حنا ٹمپلیٹ کو استعمال کیا گیا ہے۔ اگرچہ کئی بار این ویو میں اس کی سی ایس ایس کو تدوین کرنے کی ضرورت پیش آئ لیکن میں نے اب ہر فولڈر میں ہی یہ فائل رکھ دی ہےء کہ الگ الگ فولڈر میں اس کی سیٹنگ مختلف ہو سکتی ہے۔ اس کو استعمال کرنے میں جو پریشانیاں ہوئیں وہ یہ کہ درمیانی صفحے...
  13. الف عین

    "سمت" کا تازہ شمارہ 4 آن لائن ہو گیاا

    تازہ شمارہ جولائ تا ستمبر 2006 شائع ہو گیا ہے۔ اس شمارے کے مشمولات: خصوصی گوشہ: فرزانہ نیناں: فرزانہ نیناں کا تعار ف(اعجاز عبید)۔ میری شاعری (فرزانہ نیناں)۔ فرزانہ نیناں کی غزلیں اور نظمیں گاہے گاہے۔۔۔۔: نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔ قرأۃ العین حیدر مسدّسِ بد حالی۔۔۔۔ ضمیر جعفری یادِ رفتگاں: نشتر...
  14. الف عین

    اردو نقش فانٹ

    پیش ہےمیرا نیا فانٹ جسے میں نسق خاندان کہتا ہوں۔ یعنی نستعلیق نما نسخ فانٹ، جو سریع الرفتار بھی ہے اور نسخ جیسا ’بدصورت‘ بھی نہیں۔ اس کا پروتو ٹائپ پہلے بھی اپ لوڈ کیا تھا، لیکن اب کافی تدوین کے بعد۔
  15. الف عین

    تعارف خوش آمدید پروفیسر رحمت یوسف زئ

    میری ترغیب پر بلکہ میری ہی موجودگی میں پروفیسر رحمت یوسف زئ صاحب نے محفل میں شرکت لی ہے۔ رحمت بھائ کی گوناگوں شخصیت سےمحفل کا تعارف کرانا میرا فرض بنتا ہے۔ چوسٹھ سالہ رحمت بھائ 2003ء میں یونیورسٹی آف حیدرآباد کے شعبۂ اردو سے سبکدوش ہوئے ہیں۔ آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جو سن اٹھتر سے کمپیوٹنگ سے...
  16. الف عین

    [کتابوں کی تکمیل] بحث

    یہ کتاب میری نہیں تھیء۔ ڈاکٹر شرف الدین ساحل مصنف ہیں۔ میں نے ٹائپ کیا تھا۔
  17. الف عین

    کتابوں کی تکمیل

    چلئے میں ہی ایک نیا تانا بانا کھول دیتا ہوں۔ سب لائبریری ٹیم کے ممبران کو چاہئے کہ جب کتاب مکمل ہو تو یہاں ایک بیان دے جائیں۔ میری طرف سے: باقیاتِ راز شام، شفق تنہائ حراء کی روشنی تینوں یہاں بطور پیغامات پوسٹ ہو چکیں۔ مزید: پروف ریڈنگ کے بعد میرے پاس فائنل متن موجود ہے: دئے کی آنکھ دیوان...
  18. الف عین

    نظارہ پر تبصرے و تجاویز

    یہ کہانی ’سمت‘ میں ’گاہے گاہے‘ سیکشن کے لئے میں نے چن تو لی لیکن اب بھی اس میں بے شمار اغلاط ہیں۔ کسی کے پاس اصل ہو تو کم از کم انگریزی کے گیت کی درست تحریر پوسٹ کر دیں۔ اور جلد ہی۔ پہلے پیراگراف میں بھی کچھ غلبطیاں میری پکڑ میں نہیں آ رہی ہیں۔ کچھ کاماز کو میں نے فل سٹاپ میں بدل دیا ہے جو اس...
  19. الف عین

    ت۔۔۔طوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ل

    جوجو نے اس طرف متوجّہ کیا تو خیال آیا کہ ایک پوسٹ میں اس کیریکٹر کے بارے میں لکھا جائے جسے اردو لسانیات میں اور ہونیکوڈ سیٹ میں تطویل کہتے ہیں۔ بہت کم لوگوں کو اس کا علم ہے شاید، یہ کیریکٹر نبیل بھی نہیں پہچان سکے تھے۔ تطویل ایسا کیریکٹر ہے جو دو حروف کے درمیان میں طوالت پیدا کرنے کے لئے درمیان...
  20. الف عین

    نوشاد مرحوم کے کچھ گیت

    ’سمت‘ کے لئے میرا ارادہ کہ سے مکمل ای ۔زین بنانے کے لئے اس بار نوشاد کی یاد میں کچھ ریئل میڈیا کی فائلس دوں، چنانچہ کیا کوئ مدد کر سکتا ہے کہ کیا یہ گیت کہیں مفت دستیاب ہیں؟ جینا تری گلی میں۔۔۔۔۔ موہے بھول گئے سانوریا۔۔۔ او دنیا کے رکھوالے۔۔۔ من تڑپت ہری درشن۔۔۔ بےکس پہ کرم کیجئے۔۔ محبّت کی...
Top