حرا کی روشنی، تبصرہ و تجاویز

الف عین

لائبریرین
لیکن کون سی تحریر؟
یہاں جو پوسٹ کی تھی، اس کے بعد کچھ پروف ریڈنگ کر کے فائنل فائلس کل ہی میں نے پوسٹ کی ہیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی استادٍ محترم، ابھی تو یہی فائل سب مٹ ہوئی ہے، میں ماوراء سے کہ دیتا ہوں‌کہ وہ فائنل پروف ریڈ شدہ فائل کو اپ لوڈ کر دے
غلام
 
Top