کتابوں کی تکمیل

الف عین

لائبریرین
چلئے میں ہی ایک نیا تانا بانا کھول دیتا ہوں۔ سب لائبریری ٹیم کے ممبران کو چاہئے کہ جب کتاب مکمل ہو تو یہاں ایک بیان دے جائیں۔
میری طرف سے:
باقیاتِ راز
شام، شفق تنہائ
حراء کی روشنی
تینوں یہاں بطور پیغامات پوسٹ ہو چکیں۔
مزید:
پروف ریڈنگ کے بعد میرے پاس فائنل متن موجود ہے:
دئے کی آنکھ
دیوان

دیوانِ غالب بھی اسی ہفتے مکمل ہونے کی امید ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
استادٍ محترم۔ ماوراء نے جو کہا، وہ میں نے یہاں پوسٹ کر دیا۔ یہ وہ نام ہیں جو مجھے اپنی تلاش میں ملے۔ کمی بیشی معاف۔ :)
ناول:
کتاب کا نام۔ فردوسِ بریں از مولانا عبدالحلیم شرر
لکھاری۔ دوست

افسانہ:
افسانے کا نام: سقراط از پروفیسر مشتاق قمر
لکھاری۔ اظہر الحق

افسانے کا نام: کفن از منشی پریم چند
لکھاری۔ رضوان

افسانے کا نام: توبہ شکن از بانو قدسیہ
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: اجلا تن از بشریٰ‌ رحمٰن
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: چڑیل از احمد ندیم قاسمی(کنفرم کرنا ہے)
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: جلاوطن از ایم مبین
لکھاری:‌ایم مبین

افسانے کا نام: چھت از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

افسانے کا نام: رہائی از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

افسانے کا نام: بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: سردار جی از خواجہ احمد عباس
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: مٹی کی مونا لیزا از اے حمید
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: آپا از ممتاز مفتی
لکھاری۔ رضوان

افسانے کا نام: دیوتا از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

افسانے کا نام: حجٍ اکبر از سعادت حسن منٹو
لکھاری۔ رضوان

افسانے کا نام: محرومٍ وراثت از (کنفرم کرنا ہے)
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: رواج کی بھینٹ از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: آنندی از غلام عباس
لکھاری۔ رضوان

افسانے کا نام: اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے از مصورٍ غم علامہ راشد الخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: میں نے کیا دیکھا از مصورٍ غم علامہ راشد الخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: شہیدٍ معاشرت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: توصیف کا خواب از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: تفسیرٍ عبادت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: سوتیلی ماں کا آخری وقت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

افسانے کا نام: آشیانہ از خواجہ احمد عباس
لکھاری۔ ماوراء

افسانے کا نام: انخلاء از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

افسانے کا نام: گردش از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

افسانے کا نام: نظارہ از قرۃ العین حیدر
لکھاری۔ ماوراء

مکتوبات: اپنی حقیقت اپنے قلم سے از بہادر یار جنگ
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

مضمون: مختصر افسانے کی 13 خصوصیات از ڈاکٹر عندلیب شادانی
لکھاری۔ باذوق

مضمون: اردو کا مستقبل، امکانات اور اندیشے از سنجے گوڈ بولے و کرشن مھشیوری
لکھاری۔ ماوراء

تراجم: کبڑا داؤد از صادق ہدایت، مترجم : ح ر مہر
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

مزاح نگاری: پطرس کے مضامین
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ نے مکمل فائل کی صورت میں‌ اپ لوڈ کیا۔

سر سید احمد خان: سر سید کی کہانی ان کی اپنی زبانی
راوی۔ الطاف حسین حالی
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

شاعری پر تنقیدی مضامین: ن م راشد از
لکھاری۔ وہاب اعجاز خان

اردو نثر: زاویہ 1 و زاویہ 2 از اشفاق احمد
لکھاری۔ لائبریری ٹیم

اردو نثر اور شاعری پر میں کافی گڑبڑا گیا ہوں۔ اتنا کافی ہے فی الحال۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین

~~

٭ افسانے

1۔ سقراط از پروفیسر مشتاق قمر
لکھاری۔ اظہر الحق

2۔ کفن از منشی پریم چند
لکھاری۔ رضوان

3۔ توبہ شکن از بانو قدسیہ
لکھاری۔ ماوراء

4۔ اجلا تن از بشریٰ‌ رحمٰن
لکھاری۔ ماوراء

5۔ چڑیل از احمد ندیم قاسمی
لکھاری۔ ماوراء

6۔ جلاوطن از ایم مبین
لکھاری:‌ایم مبین

7۔ چھت از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

8۔ رہائی از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

9۔ بابو گوپی ناتھ از سعادت حسن منٹو
لکھاری۔ ماوراء

10۔سردار جی از خواجہ احمد عباس
لکھاری۔ ماوراء

11۔ مٹی کی مونا لیزا از اے حمید
لکھاری۔ ماوراء

12۔ آپا از ممتاز مفتی
لکھاری۔ رضوان

13۔ دیوتا از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

14۔ حجٍ اکبر از سعادت حسن منٹو
لکھاری۔ رضوان

15۔رواج کی بھینٹ از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

16۔ آنندی از غلام عباس
لکھاری۔ رضوان

17۔ اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے از مصورٍ غم علامہ راشد الخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

18۔ میں نے کیا دیکھا از مصورٍ غم علامہ راشد الخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

19۔ شہیدٍ معاشرت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

20۔ توصیف کا خواب از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

21۔ تفسیرٍ عبادت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

22۔ سوتیلی ماں کا آخری وقت از مصورِ غم علامہ راشدالخیری
لکھاری۔ سیدہ شگفتہ

23۔ آشیانہ از خواجہ احمد عباس
لکھاری۔ ماوراء

24۔ انخلاء از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

25۔ گردش از ایم مبین
لکھاری۔ ایم مبین

25۔ نظارہ از قرۃ العین حیدر
لکھاری۔ ماوراء

~~​
 

الف عین

لائبریرین
میری اور وہاب کی ذیلی ٹیم کے ذریعے تکمیل شدہ کتب حاضر ہیں۔ اب ان کو وکی میں منتقل کریں یا جو بھی عمل کیا جائے،

ا۔ دیوان

ناصر کاظمی
 

الف عین

لائبریرین
محفل کی لائبریری چینل میں وہاب کی ٹائپ کی ہوئ کتابوں کی پروف ریڈنگ اب تک کسی نے شروع نہیں کی، اب میں ہی یہ کام شروع کرتا ہوں۔ اور تلخیاں اور نقشِ فریادی زیر بار کر رہا ہوں۔ ان پر کوئ کام نہ کرے فی الحال۔ جو کتابیں میں مکمل کر کے پوسٹ کر چکا ہوں۔ ان کو وکی پر بھلے ہی پوسٹ کر دیا جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ استادٍ محترم۔ میں مندرجہ بالا کتب کو وکی پر منتقل کر دیتا ہوں۔ مزید کتب جیسے جیسے ملتی جائیں گی، میں انہیں وکی پر رکھتا جاؤں گا اور ان کے لنک انہی صفحات پر دیتا جاؤں گا
قیصرانی
 

الف عین

لائبریرین
وہ تو میں نے تبھی شگفتہ کو بھیج دیا تھا۔ وہ ہمزہ ی کی املا کو لے کر تحقیق کرنے میں لگی ہیں شاید۔
 

جیہ

لائبریرین
اس ہمزہ نے تو ناک میں دم کردیا ہے۔ اس کو نکال نہ دیں اردو املا سے؟؟۔ ہمزہ جانے اور عربی والے جانے ۔

میرے پاس ایک کتاب ہے “ صحیح اردو کیسے لکھیں“ اس سے میں ہمزہ کے بارے میں بیان آپ کو انشاءاللہ جلد ہی سکین کرواکر بھیج دونگی۔
 
Top