نتائج تلاش

  1. الف عین

    ونڈوز ایکس پی اردو مواجہ۔ آپ کی رائے

    پہلے سوچا تھا کہ ایک رائے شماری کرائ جائے، لیکن اس میں مطلب حل ہوتا نظر نہیں آتا، اس لئے اس تانے بانے میں تفصیلی جوابات ہی متوقع ہیں۔ کیا آپ ونڈوز ایکس پی کے اردو مواجے کی تنصیب کرچکے ہیں؟ اگر نہیں تو: کیا محض اس لئے کہ آپ نقلی ونڈوز استعمال کرتے ہیں اور نہیں کر سکے۔ یا آپ اسے ضروری نہیں...
  2. الف عین

    ونڈوز ایکس پی کا اردو مواجہ

    کچھ اصطلاحات کے ترجمے پیش کر رہا ہوں، کچھ کرتا رہوں گا۔ اور مزید احباب بھی جنھوں نے اسے انسٹال کیا ہے۔، پوسٹ کرتے رہیں یہاں۔ اس کو معیار بنانا زیادہ بہتر ہوگا: Explorer Interface: مواجہ Connect to بطرف جوڑیں Properties; خواص Icon شبیہہ Dsktop ڈیسک ٹاپ Screen Saver سکرین محافظ Themes...
  3. الف عین

    مبارکباد رضوان دو ہزاری

    محفل کے ایک اور فعال رکن رضوان کے دو ہزار پیغامات مکمل ہو چکے ہیں۔ بہت مبارک رضوان۔ اللہ کرے زورِ ٹائپنگ اور زیادہ۔ رات سے دیکھ رہا تھا لیکن رات سے میرا کنکشن گڑبڑ کر رہا ہے، اب اس وقت تک کسی کو رضوان کا خیال نہیں آیا۔
  4. الف عین

    اسباقِ فارسی

    اسباقِ فارسی محمد یعقوب آسی کے قلم سے
  5. الف عین

    تنقید اور اسلوبیاتی تنقید

    تنقید اور اسلوبیاتی تنقید پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ مکمل کتاب پیش ہے۔ او ساری، اردو ویب کہتی ہے کہ میرا اپ لوڈ کا کوٹا مکمل ہو چکا۔ نبیل، کیا پچھلی اپ لوڈ حذف کرنے سے یہ ممکن ہوگا؟
  6. الف عین

    حرفِ الف

    حرفِ الف یعقوب آسی مجموعہ کلام
  7. الف عین

    حرفَ کشیدہ

    حرفِ کشیدہ محمد یعقوب آسی بارہ مضامین کا مجموعہ
  8. الف عین

    تلمیذ صاحب اور دیگر پروف ریڈرس کی توجّہ کے لئے

    مہوش کے تانے بانے میں جو تقریبآً اسی عنوان کا تھا، کافی مختلف بات چیت کی گئی تھی، اس لئے ییہ الگ سے پیغام: محفل کے ارکان ہی نہیں بلکہ اکثر ان ہیج استعمال کرنے والے کچھ اغلاط کرتے ہیں، ادھر میں نے سرور عالم راز صاحب کی پانچ کتابوں، حیدر قریشی کی تین کتابوں، یعقوب آسی کی دو کتابوں مرزا خلیل بیگ...
  9. الف عین

    ان پیج یا اردو 2000 استعمال کرنے والوں سے استفسار

    یوسی ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر میں ضروری ہے کہ ان پیج کی ٹیکسٹ فائل استعمال کی جائے، آئ این پی فائل نہیں۔ میرے پاس اردو 2000 میں کبھی تو یہ آپشن ملتا ہے "اکسپورٹ" اور اکثر یہ ڈس ایبلڈ ہوتا ہے۔ ایسا کیوں۔ میں نے کئ بار پرانی فائل کھول کر نیا ڈاکیومینٹ بھی بنایا، اسے محفوظ بھی کیا اور تب "اکسپورٹ"...
  10. الف عین

    انپیج سے یونی کوڈ اردو تحریر میں تبدیلی کرنے والے حضرات

    ادھر میں نے کئی ان پیج فائلوں کو کنورٹ کیا ہے۔ اس لئے اپنے تجربات شئیر کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے دونوں کنورٹرس استعمال کئے ہیں۔ ایس ایچ سافٹ کا یو سی 2 اور امانت علی گوہر کا اردو یونی کوڈ سالیوشن۔ پہلے ان دونوں کے بارے میں۔ امانت صاحب کا یونی کوڈ سالیوشن کاپی پیسٹ کے عمل پر کام کرتا ہے اور اس میں...
  11. الف عین

    گڈریا؟

    نہیں میں یہ افسانہ شروع نہیں‌کر رہا۔ لیکن تعجب کا اظہار کر رہا ہوں کہ اشفاق احمد کے شاہکار کی کوئ بات ہی نہیں کر رہا۔ زاویہ کا نام تو میں نے یہاں ہی سنا اور اس نے متاثّر نہیں کیا، لیکن میرا اشارہ گڈریا سے ہے۔ اور دوسرے افسانوں کے سلسلے میں کچھ کیا جائے۔
  12. الف عین

    لام الف کے درمیان اعراب

    سوال اردو املا کا ہے لیکن کمپیوٹنگ کے حوالے سے اس لئے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس سے پہے یاہو اردو کمپیوٹنگ میں بھی جیسبادی نے یہ مسئلہ اٹھایا تھا کہ اگر "لا" پر شدّہ ہو تو کیا شکل درست ہے: لّا یا لاّ یعنی شدٗہ لام اور الف کے درمیان لگایا جائے یا الف کے بعد، اور میں نے لام الف کے بعد کا ہی مشورہ...
  13. الف عین

    م س ورڈ میں اردو ٹائپنگ کے کچھ مزید مشاہدات

    کچھ معاملات کو پہلے اُٹھا چکا ہوں کسی اور جگہ (اب اس کو ڈھونڈھنے میں تضئیع اوقات سمجھ کر ایک نیا تانا بانا کھول رہا ہوں)۔ 1۔اعداد کے بارے میں۔ نہ جانے م س ورڈ اعداد کو ٹائپ کرنے پر اپنے نارمل سٹائل کے لیٹن سکرپٹ فانٹ کو ہی کیوں چنتا ہے، چاہے آپ کا نارمل سٹائل کا کامپلیکس سکرپٹ فانٹ اردو فانٹ...
  14. الف عین

    آیکون غائب

    نبیل اور زکریا، اپ گریڈ کے بعد قطع و برید میں کچھ آیکون غائب ہو گئے ہیں۔ میں چاہتا تھا کہ زنداں نامہ کی اپنی اپ لوڈ کی ہوئی فائل کو حذف کر کے دوسری ریوائزڈ فائل اپ لوڈ کروں لیکن کس آئکن سے یہ کام ممکن ہے، نظر نہیں آ رہا۔ اوپیرا بند کر کے اب فائر فاکس میں لاگ ان کر کے دیکھا لیکن وہی مسئلہ ہے۔
  15. الف عین

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    محفل کے بیشتر اراکین کے اندازِ بیان سے مجھے پورا یقین ہے کہ بہت سے اراکین نے اپنے تعلیمی مرحلات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہوگی یا اپنے میدانِ عمل میں بھی کچھ ایسے ہی کارنامے کئے ہوں گے اور انعامات جیتے ہوں گے۔ یہاں سب آ کر اپنی اپنی نمایاں کارکردگی دوسرے اراکین کو بھی بتائیں۔ شگفتہ کے گولڈ...
  16. الف عین

    اطلاقی لسانیات

    اطلاقی لسانیات مرتبہ پروفیسر خلیل احمد بیگ اس میں تصویریں بھی ہیں اس لئے ڈاک فائل میں
  17. الف عین

    زنداں نامہ ۔۔ تبصرے اور تجاویز

    تعجب ہے کہ یہ تانا بانا نہیں کھولا گیا تھا۔ شاید اس لے کہ وہاب میری طرح اکیلے کام کرنا پسند کرتے ہیں۔ بہر حال اب مجھے ضرورت پڑی تو میں نے موضوع شروع کیا ہے: وجہ؟ میں زنداں نامہ حیدرآباد سے لانا بھول گیا لیکن کیوں کہ فیض کے اکثر اشعار یاد نہیں تو پڑھ کر یاد آ جاتے ہیں، اس لئے پروف ریڈنگ شروع کر...
  18. الف عین

    کتابیں۔۔ متوازی لائبریری

    جیسا کہ میں نے پہلے اطلاع دی تھی کہ میں نے فری سرور پر ہی یہاں ایک ویب سائٹ بنائی ہے۔ http://kitaben.4t.com اور اپ لوڈ کرنے کے لئے اکسپلورر میں میرے لائبریری فولڈر کی پہلی ہی فائل ابجدی ترتیب سے باقیاتِ راز تھی، جسے ڈاؤن لوڈ کے ساتھ آن لائن پڑھنے کے لئے بھی ایچ ٹی ایم ایل بنا کر سارے صفحات اپ...
  19. الف عین

    اردو دوست

    میرے عزیز شاکر عرف دوست کی مایوسی دیکھی نہیں گئ تو ان کے لئے حاضر ہے یہ نیا کی بورڈ اردو دوست کے نام سے ہی۔ ان پیج کا خیال بھی رکھتے ہوئے آج میں نے اردو ۲۰۰۰، ان پیج کا چوری سینہ زری ورژن استعمال کر کے دیکھا تو سمجھ میں نہیں آیا کہ اس میں شفٹ 4 میں ئ کا کیا مطلب ہے۔ بہر حال اس میں مفرد ہمزہ بھی...
  20. الف عین

    تیسرا ہاتھ

    سرور عالم راز صاحب کا افسانوی مجموعہ تیسرا ہاتھ قیصرانی، فریب اور ماوراء۔ یہ ساری کتابیں جو میں فائلیں بھیج رہا ہوں، مکمل ہیں، پروف ریڈنگ کے ساتھ۔ ای بک بنانے کے لئے تیار۔ اور وکی میں بھی تکمیل شدہ کتابوں میں لگانے کے لئے بھی۔ ۔۔۔۔۔ تدوین۔۔۔۔ فائیل حذف کر دی گئ ہے کہ یہ فائل مختلف ویب...
Top