انڈک بلاگس پر انعام

الف عین

لائبریرین
مائکروسافٹ بھاشا انڈیا کی طرف سے ہندوستانی بلاگس پر انعامات کیا گیا ہے۔ ہندی کے لئے میرے دوست روی شنکر شریواستو جنھوں نے تقریبا اسی فی صد آزاد سافٹ وٰئرس کا ہندی میں اکیلے ترجمہ کیا ہے کے بلاگ کو انعام سے نوازا گیا ہے۔ حالاں کہ روی اب اپنے دوسرے بلاگس چھننٹے اور بوچھاریں اور بلاگزین رچناکار میں مشغول ہیں ابعام یافتہ بلاگ:

http://raviratlami.blogspot.com
ان کا بلاگزین:
http://rachanakar.blogspot.com
جس میں مری ہندی تخلیقات بھی دو تین بار چھپی ہیں۔
 
Top