"سمت" کا تازہ شمارہ 4 آن لائن ہو گیاا

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 3, 2006

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,645
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    تازہ شمارہ جولائ تا ستمبر 2006 شائع ہو گیا ہے۔
    اس شمارے کے مشمولات:
    خصوصی گوشہ: فرزانہ نیناں:
    فرزانہ نیناں کا تعار ف(اعجاز عبید)۔ میری شاعری (فرزانہ نیناں)۔ فرزانہ نیناں کی غزلیں اور نظمیں
    گاہے گاہے۔۔۔۔:
    نظّارہ درمیاں ہے۔۔۔ قرأۃ العین حیدر
    مسدّسِ بد حالی۔۔۔۔ ضمیر جعفری
    یادِ رفتگاں:
    نشتر خانقاہی
    نوشاد علی
    مضامین:
    ابوالکلام کی نثر۔۔۔ پروفیر مرزا خلیل احمد بیگ، اختر شاد : اپنی ذات میں اک قافلہ ۔۔۔۔ محمّد یعقوب آسی
    ہم عصر زندگی ، رشتوں کی تفہیم اور ہری کنور ۔۔۔۔ کلیم حاذق، نیاز فتح پوری کی ادیبانہ خلاّقیت۔۔۔۔سید رزّاق علی
    نظمیں:
    مغنی تبسّم مصحف اقبال توصیفی احتشام اختر ناہید ورک محمد یعقوب آسی عبد السلام عاصم راشد عباسی اِلا پرساد سارہ جبیں
    غزلیں:
    صادق اندوری مغنی تبسّم مدحت الاختر حیدر قریشی ناہید ورک احتشام اختر اعجاز عبید عبداللہ ناظر دلشاد نظمی منظر ہمدانی کلیم حاذق فیصل عظیم رفیق انجم نوید صادق علی عدنان یوسف علی یوسف عاکف غنی وہاب اعجاز
    کہانیاں:
    کیک اصغر وجاہت، دعا یٰسین احمد، پرواز تفسیر احمد، مسدود راستہ منیر الدین احمد
    صلائے عام ہے (نیا سلسلہ)
    ختمِ کلام۔ پروفیسر گیان چند جین (کتاب ’ا یک بھاشا، دو لکھاوٹ، دو ادب‘ کا "ضمیمہ"
    ماہیا کی بحر کا تعین: خضر ناگپوری، اعجاز عبید
    درد کی مثنوی؟ ایک استفسار۔۔ وہاب اعجاز خان
    تبصرے:
    ماورائے سخن، حرفِ روشن، تنکا تنکا آشیاں، شام بھی تھی دھواں دھواں، رازِ حیات
     
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ استادٍ محترم، ویسے اس کا لنک تو دے دیں‌:)
    غلام
     
  3. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,645
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,082
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    استادِ محترم یہ ربط تو کام نہیں کررہا
     
  5. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی استادٍ محترم، یہ ایرر دے رہا ہے
    Site available.
    The subdomain e-smt.4t.com is available. Use the link on the right to sign up for your FREE Web site.
    غلام
     
  6. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,645
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    اف میری ٹائپو۔
    اب درست کر دیا ہے ربط۔
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ استادٍ محترم، وکی سے فارغ ہو کر تفصیلی مطالعہ کرتا ہوں انشاء اللہ
    غلام
     

اس صفحے کی تشہیر