کبنٹو مفت سی ڈیز

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔ویسے مجھے اوبنٹو کے فورم سے پتا چل گیا تھا۔وہاں میں نےرولا ڈالا تھا کہ کبنٹو کی سی ڈی کیسے حاصل کروں۔جواب میں مجھے ایک عدد تسلی کے ساتھ مژدہ سنایا تھا کسی نے کہ جون سے یہ کام بھی شروع ہے۔
ربط دینے کا شکریہ۔
 
Top