آہ نوشاد

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی انٹر نیٹ کھولا تو یہ جانکاہ خبر ملی ہے کہ مشہور موسیقار نوشاد کا انتقال ہو گیا۔ آج صبح جمعے کے دن۔ مرحوم کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ ویسے دمے کے مریض بھی تھے اور دل کے بھی، ابھی تفصیلات نہیں معلوم ہوئی ہیں۔
http://in.rediff.com/movies/2006/may/05naushad.htm
 
جواب

زمیں لوگوں سے خالی ہو رہی ہے
یہ رنگ آسماں دیکھا نہ جائے

بے شک ایک بہت بڑا نام اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔ انہوں نے سہگل سے لے کر آج کے جدید گلوکاروں سب کے ساتھ کام کیا۔ اور رفیع جیسے لوگوں کو منظر عام پر لائے۔ ان کی موت پر جنتا افسوس کیا جائے کم ہے۔
 
Top