مقامیانے کی ایک اور بات

الف عین

لائبریرین
لینکس اور مختلف اوپن سورس اپلیکیشنس کو اردوانے کا میں عرصے سے مختلف فورمس میں پوسٹ کرتا رہا ہوں۔ اگر چہ کہ لینکس پاکستان نے نہ صرف اس میں تعاون کا ہاتھ بڑھایا بلکہ مزید پس حوصلگی کی۔ یہ پہلے لکھ چکا ہوں کہ میری خواہش تھی کہ لینکس کا کام ہندوستان اور پاکستان میں مل کر کیا جائے یہ نہ ہو کہ دونوں ملکوں کے رضاکار اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنا کر بیٹھے رہیں۔ آخر غیر اردو داں اندرانل داس گپتا ہی سامنے آئے بنگالی نجم النساء کے تعاون سے۔ اس میلنگ لسٹ کو یہاں سٹ اپ کیا گیا۔
http://gnowledge.org/pipermail/fsf-friends/2005-July/003419.html
لیکن محض نجم النسا کے ایک میٹنگ کی رپورٹ کے اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی
دیکھیں:
http://sourceforge.net/mailarchive/message.php?msg_id=12378942
کچھ کام انڈ لینکس میں ہی ہوتا رہا گورا موہنتی، روی کانت کے ذریعے میرے تعاون کے ساتھ۔
اب روی شریواستو نے انڈ لینکس میلنگ لسٹ میں یہ سوال اٹھایا ہے، اس کا پورا تانا بانا یہاں دستیاب ہے، پڑھیں اور اپنے کمینٹس دیں۔
http://sourceforge.net/mailarchive/forum.php?thread_id=9999466&forum_id=5765
 

دوست

محفلین
اعجاز صاحب کریں گے یہ کام بھی کریں گے اور مل ملا کر ہی کریں گے مگر پہلے ذرا تجربہ حاصل ہوجائے اور ایک ٹیم بن جائے۔ اللہ نے چاہا تو بہت کچھ ہوگا اور اسی پلیٹ فارم سے ہوگا۔
 
Top