تخلّص کا نشان

دوست

محفلین
اس کی یونیکوڈ تو نہیں بتا سکتا البتہ یہ اردو لنک کے فانٹ میں موجود ہے۔
اور مجھے تو نظر نہیں آرہا یہ۔فائر فاکس میں ٹھیک دکھے گا۔
 
الف عین

لائبریرین
تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ میرے پاس موجود ان فانٹس میں تخلص کا نشان ہے:
نفیس نستعلیق۔ نفیس ویب نسخ، شہرزاد، گوہر یونی کوڈ، اردو نسق، اردو نسخ یونی کوڈ
اس وجہ سے میں نے غالب کو اب نفیس ویب نسخ میں کر دیا ہے۔ اور اب اپنے اردو نسق فانٹ کو مزید تبدیل کر کے اردو نگار کا نام دیا ہے۔ اس کو الگ پوسٹ میں اپ لوڈ بھی کر رہا ہوں۔
 
الف عین

لائبریرین
دوست نے کہا:
اس کی یونیکوڈ تو نہیں بتا سکتا البتہ یہ اردو لنک کے فانٹ میں موجود ہے۔
اور مجھے تو نظر نہیں آرہا یہ۔فائر فاکس میں ٹھیک دکھے گا۔
ہاں شاکر، اردو لنک کا فانٹ نفیس ویب نسخ ہے، اس لئے اس میں یہ نشان ہے
 
Top