گارٹنر اوپن سورس سمِٹ 2006

الف عین

لائبریرین
کل مجھے سپین سے ایک دعوت نامہ ملا ہے۔ گارٹنر اوپن سورس سمِٹ 2006 میں حصّہ لینے کے لئے۔ یہ 12۔13 جون کو بارسےلونا میں ہے اور اس کے ساتھ گارٹنر اٹگریشن اینڈ ویب سرویسیز سمِٹ بھی شامل ہے۔ اس کا تھیم ہے:
Open Souce Goes Mainstream
گارٹنر ایک بڑی کمپنی ہے، لیکن مجھے کچھ شک ہو رہا ہے کہ یہ کہیں آزاد ماخذ کا استحصال تو نہیں ہے؟۔ کچھ ایسا لگا ہے کہ آزاد مصدر کا نظریہ ہائی جیک کر دیا گیا ہے۔ احباب کا کیا خیال ہے؟
http://europe.gartner.com.os
 

جیسبادی

محفلین
گارٹنر تو پیش گوئی کرنے والی کمپنی ہے، مالیاتی معاملات کے حوالے سے۔ اعجاز، آپ استحصال کا فکر مت کریں، بس سپین کا رخت سفر باندھیں۔
 
Top