الف عین
لائبریرین
سمت کو میں نے اس لئے فارسی سمپل بولڈ مفانٹ یں بنایا تھا کہ جس صارف نے بھی کوئی بھی کامپلیکس سکرپٹ زبان کا اضافہ کیا ہوگا تو یہ اس کے پاس پہلے سے ہی موجود ہوگا، لیکن اب معلوم ہوا کہ اس فانٹ میں ایک بڑی پرابلم بھی ہے۔ تخاطب کے دوہرے نشانات کی جگہ اس نے ضرب اور تقسیم کے گلفس دے دئے ہیں۔ میں نے کئی فائلوں میں تو تبدیلی کر دی تھی، کچھ جگہ یہ چھوٹ گئی ہے۔ اب پھر ٹھیک کرنا ہوگا۔