املا اور زبان کے محقق رشید حسن خاں

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 8, 2006

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,375
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    آج ہی ’اردو دنیا‘ لے کر آیا تو یہ خبر ملی۔ اگرچہ پرانی ہے لیکن ممکن ہے کہ میری طرح کچھ اور لوگ بھی ہوں جن کو یہ خبر نہ ملی ہو۔
    مشہور محقق رشید حسن خاں نہیں رہے۔ رحلت 25 فروری کو ہوئی۔ اردو دنیا کا یہ تازہ شمارہ ان کی ہی نذر ہے۔
     

اس صفحے کی تشہیر