نتائج تلاش

  1. الف عین

    ایک لمحہ تیز سفر کا - منیر نیازی

    ایک لمحہ تیز سفر کا منیر نیازی
  2. الف عین

    ہجر تو روح کا موسم ہے۔۔ بانی۔۔ تجاویز

    بانی کے مجموعے کو یہاں‌پوسٹ کر کے میں ان کی یادیں تازہ کر رہا ہوں۔ اس میں حرفِ معتبر کی محض غزلیں شامل ہیں۔
  3. الف عین

    ہجر تو روح کا موسم ہے - بانی

    ہجر تو روح کا موسم ہے
  4. الف عین

    دور کنارا۔۔ تبصرے اور تجاویز

    اقبال بھائی کی تازہ کتاب کی سی ڈی حیدر آباد کے پچھلے ٹرپ میں حاصل ہو گئی تھی۔ ان پیج فائل کو کنورٹ کر کے ای بک بنا دی ہے اور اپ لوڈ کے لیے تیار۔
  5. الف عین

    دور کنارا۔ مصحف اقبال توصیفی

    دور کنارہ مصحف اقبال توصیفی
  6. الف عین

    اب عیدِ گل آگیا ہے۔ تبصرے اور تجاویز

    خلیل الرحمن اعظمی میرے بزرگ دوست تھے اور میرے کرم فرما۔ کچھ دن سے ان کی بہت یاد آ رہی تھی۔ اور جی چاہا کہ ان کی شاعری برقائی جائے۔ ماہنامہ شاعر ممبئی نے 1980ء میں خلیل الرحمن اعظمی نمبر شائع کیا تھا جس میں ان کے تینوں مجموعوں سے انتخاب شامل تھا۔ شہر یار نے یہ انتخاب کیا تھا۔ میں نے محض اس ای بک...
  7. الف عین

    قفسِ رنگ

    طوفانی رات میں انتظار اس کے ریشمی کپڑے ہیں یا تیز ہوا کا شور چھن چھن کرتی پازیبیں ہیں یا پتّوں کا شور آنکھیں نیند سے بوجھل ہیں پر دل بھی ہے بے چین اسی طرح سے کٹ جائے گی کاجل جیسی رین
  8. الف عین

    اب عہدِ گُل آ گیا ہے - خلیل الرحمٰن اعظمی

    اب عہدِ گل آ گیا ہے خلیل الرحمٰن اعظمی
  9. الف عین

    جنگل میں دھنک - منیر نیازی

    جنگل میں دھنک منیر نیازی مرحوم
  10. الف عین

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    چلیے ہمارے ڈاکٹر عباس نے بھی پانچ سو شکار کر لیے ہیں۔ اگر سرجن ہیں تو پانچ سو آپریشن کہیے یا پھر یہ کہ اتنے مریضوں کو صحت بخشی ہے یا۔۔۔۔۔ مبارک ہو عباس یہ نصف ہزاریہ۔ اگرچہ یہ موضوع واقعی تمھارے یاد دلانے سے کھولا ہے، شاکر نہ سہی تو اعجاز میدان میں اتر گئے ہیں۔
  11. الف عین

    سمت سہ ماہی ویب زین کا شمارہ ۶

    جنوری تا مارچ ۲۰۰۷ کا شمارہ ۶ تیار کر دیا تھا اور سوچا تھا کہ آج اپ لوڈ کر دوں کہ منیر نیازی کا گوشہ شامل کرنے کا خیال آ گیا۔ اگرچہ اسے میں نے اردو نمبر کا نام دیا ہے۔بہر حال پرسوں تک نہیں کر سکا تو جنوری کے پہلے ہفتے میں، حیدر آباد سے واپسی پر انشاء اللہ اپ لوڈ کر دوں گا۔ مشمولات: اردو نمبر...
  12. الف عین

    اردو ویب لائبریری وکی کی اہم خامی

    یہ خامی وکا وکی کی نہیں بلکہ ہم ارکان ہی ہے۔ پہلے بھی میں اس کا احساس دلا چکا ہوں کہ جب تک کتاب مکمل نہ ہو، ان کو مکمل کتاب کس طرح کہا جا سکتا ہے۔ اس وقت وکی پر جن کو تکمیل شدہ کہا جا رہا ہے، ان میں صرف دیوانِ غالب ہی کو مکمل کہا جا سکتا ہے۔ جس کے روابط بھی درست ہیں۔ ناصر کاظمی بھی کچھ حد تک...
  13. الف عین

    اردو ہوم ڈاٹ کام کا کتب خانہ

    اردو ہوم ڈاٹ کام پر پردیسی نے پہلے تو ڈاؤن لوڈ سینٹر کا اجراء کیا تھا اور اب وہاں بھی وکی کے طور پر ہی کتب خانہ کھل گیا ہے۔ اس میں دو ایک کتابیں ہماری بھی شامل ہیں۔ یعقوب آسی کے مضامین کا مجموعہ حرفِ کشیدہ، دیوانِ غالب۔ ناصر کاظمی کا کلام اب تک مکمل نہیں ہوا ہے۔ شاید کچھ یہاں سے ہی لیا گیا ہو،...
  14. الف عین

    مبارکباد نبیل مبارک ہو چار ہزاری منصب

    ابھی دیکھا تو ہمارے ایڈمن نبیل چار ہزاری ہو چکے ہیں چپکے چپکے۔ اعداد و شمار ابھی دیکھے تو 4020 کو پہلے 420 پڑھ گیا!! مبارک ہو نبیل یہ سنگِ میل۔۔
  15. الف عین

    زیرِ تکمیل کتب

    شخصیات۔ شرف الدین ساحل۔ زیر تصحیح
  16. الف عین

    ترجمان القرآن۔ تجاویز اور استفسار

    عرصے کے انتطار کے بعد انیس الرحمن نے اسے پوسٹ کرنا شروع کیا ہے جس کی بات کافی پہلے کی تھی۔ جزاک اللہ انیس الرحمٰن۔ یہ تفیہم القرآن کی ہی تلخیص ہے۔ یعنی جہاں تک مہں سمجھتا ہوں، اس میں بہت سےتفسیری نوٹس حذف کر دئے گئے ہیں۔ تفہیم القرآن پر کام کرنے والوں کو چاہئے کہ ٔپہلے یہاں دیکھ لیں کہ کیا ہو چکا...
  17. الف عین

    مبارکباد نومبر میں سو ارکان

    مبارک ہو اہل محفل کہ پہلی بار نومبر میں ایک ماہ میں سو ارکان سے زائد شامل ہوئے ہیں۔ اور اس ماہ محفل کے پیغامات میں بھی تین ماہ کے lull کے بعد دس ہزار سے زیادہ تعداد ہع سکی ہے۔ مبارک ہو۔۔
  18. الف عین

    ہندوستان میں پہلی جنگِ آزادی کے 150 سال

    1857 کی جنگِ آزادی کی ڈیڑھ سو واں سال یہاں منایا جا رہا ہے، مئ 2006 سئے مئ 2007 تک۔ اس پر مجھے خیال ہوا کہ یا پاکستان میں بھی اس اہم وقوعے کو یاد کیا جا رہا ہے؟ بلکہ اکثر میں یہ بھی سوچتا ہوں کہ پاکستان اپنی تاریخ کہاں سئ شروع کرتا ہے، کیا آزادی میں جناح وغیرہ کے علاوہ کسی اور کا اہم رول مانا...
  19. الف عین

    مبارکباد شمشاد پندرہ ہزاری

    کچھ دیکھا آپ لوگوں نے، شمشاد دھڑلے سے پندرہ ہزاری ہو گئے ہیں۔ مبارک شمشاد
  20. الف عین

    مبارکباد شاکر عزیز کے تین ہزار پیغامات

    شاکر عزیز المعروف بہ دوست کے تین ہزار پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ مبار ہو شاکر۔ ابھی لاگ آف کر گیا تھا کہ اعداد و شمار دیکھے تو یہ خوش خبری دینے کے لئے مجبور کہو گیا ور دوبارہ لاگ ان کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔ ایک بار پھر مبارک
Top