نتائج تلاش

  1. الف عین

    القمر آن لائن

    ممکن ہے کہ میں ہی بے خبر رہا ہوں۔ لیکن ادھر القمر آن لائن نے اردو تحریر کی طرف پیش رفت کی ہے۔ بلاگ اور خبریں اردو تحریر میں دیکھی جا سکتی ہیں: http://www.alqamar.info/ ٕhttp://www.alqamar.info/alqamarnews http://www.alqamar.info/blog/
  2. الف عین

    اوپن برہان۔۔ قرآن اور ترجمہ قرآن

    یہاں قرآن کا متن، انگریزی اور اردو ترجمہ دستیاب ہے، ساتھ ہی الفاظ کا نیویگیشن قابلِ تعریف ہے۔ دیکھیں: http://openburhan.pak.net./
  3. الف عین

    گلستانِ سعدی

    باب اول در عبرت پادشاہان
  4. الف عین

    مبارکباد جہانزیب کو شادی خانہ آبادی مبارک

    قدیر کے بلاگ سے یہ خبر ملی ہے کہ ہمارے ایک سینئر رکن اور ایک پایونیر اردو بلاگر جہاں زیب اشرف کا نکاح ہو چکا ہے، کب۔۔۔۔ کاش وہ خود یہاں آ کر بتائیں۔ اور مبارکباد قبول کر لیں، چاہے مٹھائ نہ کھلائیں۔
  5. الف عین

    مبارکباد رنگ برسے۔۔

    آج یہندوستان میں ہولی منائی جا رہی ہے۔ رنگوں کا تہوار ہولی موسمِ سرما کے اختتام کا اعلان بھی ہے۔ سبھی ہندو بھائیوں اور ہندوستانیوں کو مبارک ہو۔
  6. الف عین

    اردو کمپیوٹنگ فورم میں اپ لوڈ کوٹہ

    اردو کمپیوٹنگ والی فورم میں مجھے فائل اٹیچ کرنے کی سہولت ہے۔ لیکن جب اسے کلک کرتا ہوں (اٹیچمنٹ لفظ پر ربط( تو جو باکس کھلتا ہے، وہ دکھاتا ہے۔ Maximum permissible File Size: 0 Byte
  7. الف عین

    وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس

    میں نے درج ذیل کی بورڈس بنا دئے ہیں کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر کے نئے ورژن سے اور اب یہ کی بورڈس ونڈوز وستا پر کام آ سکتے ہیں۔ یہاں اپ لوڈ کی کوشش کرتا ہوں ا۔ اردو دوست۔3
  8. الف عین

    مبارکباد بابر کی سنچری

    بابر نے آتے ہی یہاں سینچری بنا لی ہے، غالباً فاسٹیسٹ۔ فعال ارکان میں ٹاپ میں پہنچ رہے ہیں۔ مبارک ہو بابر۔ کیپ اٹ اپ
  9. الف عین

    مرحوم جریدے شبخون کی ویب سائٹ

    شمس الرحمن فاروقی کے بھانجے نور فاروقی نے یہ ویب سائٹ تو بہت پہلے بنا دی تھی، لیکن شاید میرے مشورے کے باعث کہیں اردو تحریر نظر آنے لگی ہے۔ دیکھیں: http://shabkhoon.in/default.htm ویسے عادل منصوری بھی یہ سائٹ بنا چکے ہیں: http://shabkhhon.com
  10. الف عین

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    کچھ دن پہلے اخبارات میں خبر شائع ہوئی تھی کہ حکومتِ ہند کی طرف سے اردو کے مفت ٹولس کی ایک سی ڈی ریلیز کیا جانے والی ہے۔ ابھی خیال آیا تو اس سائٹ پر گیا ہوں۔ چاہے تصویری اردو میں ہی یہ سائٹ ہو لیکن دیکھیں یہاں کیا کیا ہے: http://www.ildc.in/urdu/uindex.aspx
  11. الف عین

    ورکشاپ کی کچھ تصویریں

    چلیے ہماری ورکشاپ کی کچھ تصویریں دیکھیں۔ یہ رائے پور کی ہندی ورکشاپ کی ہیں۔ بھوپال کی اب تک نہیں مل سکیں۔
  12. الف عین

    تعارف کے فورم میں رنگوں کا مسئلہ

    ابھی تعارف کی فورم میں ایک پیغام پوسٹ کیا تو اس کا عنوان نظر ہی نہیں آیا۔ معلوم ہوا کہ جس بنفشی رنگ کا پس منظر ہے، اسی رنگ کے حروف میں اس کا عنوان دیا گیا ہے۔ جو ظاہر ہے کہ چھپ گیا ہے۔ ٹیمپلیٹ میں اس کی اصلاح کی ضرورت ہے۔
  13. الف عین

    تعارف خوش آمدید سکندر حیات

    سکندر حیات میرے توسط سے ہی یہاں آئے ہیں، ان کو کچھ مسئلہ در پیش تھا رجسٹر ہونے میں۔ خدا کا شکر کہ حل ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ یہاں آتے رہیں گے اور پیغامات نہ صرف دیکھیں گے بلکہ پوسٹ بھی کرتے رہیں گے۔ میں اتنا جانتا ہوں کہ ناگپور کے سرکردہ مسلموں میں آپ کا شمار ہے اور اردو کے لیے بھی فعال ہیں۔ باقی...
  14. الف عین

    عربی صوتی کلیدی تختہ

    عربی صوتی کلیدی تختہ کا پہلا ورژن حاضر ہے۔ اس سے پہلے بیٹا پوسٹ کیا تھا۔ اس میں مہوش کے تجویز کردہ کیریکٹرس شامل ہیں۔ ایڈ منس سے درخواست ہے کہ کلیدی تختے کی فائل یہاں سے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں منتقل کر کے اس پوسٹ کو یہاں سے ہٹا دیں۔ لیجیے۔ یہاں بھی اپ لوڈ کا آپشن نہیں ہے!!
  15. الف عین

    بشیر بدر کی کتابیں

    شاعری ٹائپ کرنا آسان بھی ہے اور جلدی مکمل ہونے والا بھی۔ بشیر بدر کی چار کتابیں اقبال لائبریری میں موجود ہیں تصویری شکل میں۔ کیا ان کو دیکھ کر کوئی تائپ نہیں کر سکتا۔ کتابوں کو سکین کرنا، اپ لوڈ کرنا اور ان کو دیکھ کر ٹائپ کرنے سے زیادہ آسان یہی ہے کہ جو دستیاب ہوں، ان کو ہی ٹائپ کیا جائے۔ بشیر...
  16. الف عین

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی کتابیں ایک اور جگہ

    ابھی اقبال سائبر لائبریری میں کتابیں دیکھ رہا تھا تو یہ ربط ملا جس کا مجھے اب تک علم نہیں تھا۔ یہاں فورم میں بہت سی کتابیں موجود ہیں۔ لیکن روابط کے لیے رکنیت حاصل کرنی ہوگی۔ اکثر کتابیں شاید پ ڈ ف میں ہی ہیں اور ان پیج سے حاصل شدہ۔ سی شاپ بھی اس میں ہے مظہر کلیم کی۔
  17. الف عین

    مشہور اردو شاعر ظفر اقبال کا بلاگ

    سہ ماہی اردو چینل میں خبر ملی اور یہ سائٹ کھول کر دیکھی تو خوش گوار حیرت ہوئی۔ ظفر اقبال کا یہ ورڈ پریس بلاگ اردو تحریر میں ہے۔ دیکھیں دال دلیہ http://zafariqbal.org/ اسی رسالے میں عادل منصوری کی اپنی سائٹ اور ان کی اور ان کے بیٹے کی بنائی شمس الرحمن فاروقی کی سائٹس تصویروں کی شکل میں ہیں۔...
  18. الف عین

    تعارف خوش آمدید حیدرآبادی

    بھائی حیدرآبادی نے آتے ہی اچھا ہنگامہ پیدا کیا ہو۔ چلیے انھیں خوش آمدید کہا جائے۔ پہلے میں ہی ۔ جو ایک نان ریزیڈینٹ حیدرآبادی ہے، خوش آمدید کہتا ہوں۔ اگرچہ میں خود کو ہندوستانی کہتا ہوں کہ حیدر آباد میں مستقلاً رہائش پذیر ہونے کے باوجود نہ میرا خمیر یہاں کا ہے نہ افزائش۔
  19. الف عین

    سعادت حسن منٹو منتخب افسانے - کھول دو، کالی شلوار، بلاؤز

    کھول دو یہاں ہی پوسٹ کر دیتا ہوں۔ شمشاد، اسے یہاں سے متعلقہ جگہ پوسٹ کر دیں۔ //////////////////////////////////////////////////////////////// کھول دو سعادت حسن منٹو امر تسر سے اسپيشل ٹرين دوپہر دو بجے کو چلي آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچي، راستے ميں کئي آدمي مارے گئے، متعد زخمي اور...
  20. الف عین

    دشتِ صدا - منیر نیازی

    دشتِ صدا منیر نیازی
Top