نتائج تلاش

  1. الف عین

    آن لائن اردو اڈیٹر

    اگر چہ اس سے میری پرانی واقفیت ہے لیکن یہاں میں نے اب تک اس کا لنک نہیں دیا تھا۔ رمن کول کا یہ اڈیٹر دیکھیں: http://uninagari.kaulonline.com/urdu.htm
  2. الف عین

    مختلف ہندوستانی زبانوں میں ٹرانس لٹریشن

    انٹر نیٹ نوردی کے دوران پہلے تو ایم مبین کی کہانیوں کا ربط ملا جسے انھوں نے ہندی سے مختلف ہندوستانہ زبانوں میں ٹرانس لٹریٹ کیا ہے، اور اس سے بھومیو ڈاٹ کام کا ربط ملا: http://bhomiyo.com/or.xliterate/bhomiyo.wordpress.com/2007/05/21/sites-using-proxy-transliteration پھر میں نے ایک جگہ کمینٹ...
  3. الف عین

    مبارکباد نبیل کے لیے پانچ ہزار تالیاں

    تین تالیوں سے کام نہیں چلے گا۔ آئیے مل کر ہمارے منتظم اعلیٰ نبیل نقوی بابائے اردو انٹر نیٹ (کم از کم) کے پانچ ہزار پیغامات پر تالیاں بجا کر مبارکباد دیں۔ افسوس کہ ان کا رتبہ کچھ اس سے بڑھنے والا نہیں۔ وہ یوں ہی منفرد ہیں۔
  4. الف عین

    مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

    مئ مہینہ ختم ہونے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں اور اب تک 12144 پیغامات ہو چکے ہیں۔ اگرچہ جون 2006 کا ریکارڈ تو نہیں ٹوٹا جب 14607 پیغامات ہو گئے تھے۔ لیکن ادھر کچھ ماہ میں جو دس ہزار بھی بمشکل ہو رہے تھے، یہ فعال اہلیانِ محفل کے لیے مسرّت کا مقام ہے۔ مبارک ہو سب کو۔۔
  5. الف عین

    یہ ہماری زبان ہے پیارے

    چلیے ایک نیا سلسلہ شروع کرنے کا خیال آیا۔ اس میں ہم سب اپنے اپنے علاقوں میں ایسے الفاظ اور محاوروں کا ذکر کریں گے جو عموماً فصیح اردو میں نہیں ہیں۔ یوں تو میں اب حیدر آباد میں ہوں، اور یہاں کی حیدر آبادہ یا دکنی اردو کے اپنے محاورے اور صرف ہیں لیکن آج مجھے ایک بات ناگپور کی یاد آ گئ، اس سے شروع...
  6. الف عین

    میں اجنبی سہی۔۔ تبصرے اور تجاویز

    نوید صادق نے اب اپنے استاد آلِ احمد کا ایک اور مجموعہ کلام پوسٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس پر تبصرے یہاں کئے جا سکتے ہیں۔ میں محض یہ بات لکھوں گا کہ یہ تو سب نوید صادق کا ہی کارنامہ ہے، امید ہے کہ کاپی رائٹ کا مسئلہ نہیں ہوگا۔ کیا جو کلام پوسٹ کر رہے ہو نوید، وہ سب کاپی رائٹ سے آزاد ہے یا تم اجازت...
  7. الف عین

    سرایے ڈاٹ نیٹ کے پروجیکٹ

    سرائے کے اوپن سورس پروجیکٹ کے دعوت نامے کو میں‌یہاں‌کاپی پیسٹ کر دیتا ہوں۔ کون اس میدان میں آتا ہے؟؟ [Call for proposals: RGF-Sarai, CSDS, short-term FLOSS fellowships 1 Introduction The Sarai programme of the Centre for the Study of Developing Societies, Delhi...
  8. الف عین

    ایک اور کنورٹر کی ضرورت

    یوں ہی صحرا نوردی کے دوران یہ سائٹ ملی، عوض سعید حیدر آباد کے ایک افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ ان کی ویب سائٹ ان کے بیٹے اوصاف سعید نے بنائی ہے (جو میرے ہم پیشہ ہیں، جیالوجسٹ) اور یہ پارس نگار سے بنائی گئی ہے۔ اس میں اردو ویب فانٹ استعمال ہوا ہے۔ اب لگتا ہے کہ اس کا کنورٹر بھی دیکھنا پڑے گا۔ شارق...
  9. الف عین

    اردو پوئٹس ڈاٹ نیٹ

    عتیق الرحمن صفی (پچھلی رت کا ساتھ تمھارا) کی ایک پوسٹ سے اس کا پتہ چلا۔ ذرا اسے دیکھیں: http://www.urdupoet.net/ یہ سائٹ اگر چہ انگریزی میں ہے لیکن اس میں جن شعراء کا کلام ہے وہ اکثر یونی کوڈ میں ہے بلکہ ورڈ پریس کے بلاگ کی صورت میں۔ میں نے ان کے منتظمین کو ابھی ای میل کیا ہے کہ وہ کاپی رائٹ...
  10. الف عین

    جی کامپرس اردو میں۔

    آج روی شریواستو کی ای میل ملی ہے۔ جی کامپرس جو تعلیمی کھیلوں کا پیکیج ہے طلباء کے لیے، اسے اردوانے کے پلان کے سلسلے میں، میں اس میل کو یہاں پیسٹ کر دیتا ہوں، تاکہ آنند کی بات بھی معلوم ہو جائے جس نے اسے موو کیا ہے: [align=left:d71ffd2390]I do not have any idea about Urdu fonts, but I am CCing...
  11. الف عین

    یونی کوڈ اور درمیان میں بڑی ے

    یونی کوڈ کے اصولوں کے مطابق درمیانی ی، ہمیشہ چھوٹی ی ہی لکھی جائے گی، چاہے اس کا تلفظ بڑی ے کا ہی کیوں نہ ہو۔ جیسے۔۔۔۔ یہی لفظ ’جیسے‘ ۔ ہمارے رحمت یوسف زئ صاحب جو مشین ٹرانسلیشن کے پروجیکٹ سے جُڑے ہیں، ان کے گروپ کو اس میں بڑی مشکلات ہیں۔ اردو سے ہندی یا دوسری زبانوں میں ٹرانسلیشن یا ٹرانس لٹریشن...
  12. الف عین

    حیدر آباد میں بم دھماکہ

    ابھی ابھی معلوم ہوا کہ یہاں مشہور مکہ مسجد میں بم کا دھماکہ ہو گیا ہے۔ جمعے کی نماز کے دوران۔ اور پانچ ہلاک ہو گئے ہیں۔ میں بھی اب گھر بھاگ رہا ہوں کہ حالات خراب ہونے کا اندیشہ ہے۔ دیکھیں http://in.rediff.com/news/2007/may/18blast.htm
  13. الف عین

    امجد اسلام امجد، وصی شاہ وغیرہ

    ابھی فاخرہ بتول کے بارے میں لکھا ہے۔ میرا خیال ہے کہ پاکستان میں ایک صنف پاپولر شاعری کی بھی بن گئ ہے۔ جس طرح نثر میں گلشن نندا اور ابنِ صفی کا نام سنجیدہ ادب میں شامل نہیں کیا جاتا۔ اسی طرح پاکسئتان میں شاعری میں امجد اسلام امجد، فاخرہ بتول اور کچھ اور شعراء ہیں جن کا نام اکثر established شعراء...
  14. الف عین

    فاخرہ بتول۔ تبصرے اور تجاویز

    یہاں فاخرہ بتتول کی دو کتابیں شامل ہو چکی ہیں۔ ایک محبت کی نہیں تم نے۔ ضبط کی ٹائپ کی ہوئ، اور ایک راجہ صاحب کی کہو وہ چاند کیسا تھا“ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=7371 ان محترمہ کا اب تک میں نے نام بھی نہیں سنا تھا۔ لیکن کاپی رائٹ کا سوال ان کی کتابوں پر بھی اٹھنا چاہیے کہ...
  15. الف عین

    تفہیم القرآن۔۔ جلد چہارم۔ تفسیر

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی
  16. الف عین

    تفہیم القرآن، جلد چہارم۔۔۔ ترجمہ

    تفہیم القرآن جلد چہارم ابو الاعلیٰ مودودی ترجمہ۔۔ سورۂ لقمان
  17. الف عین

    نعتیہ قصیدہ۔ خالد علیم

    نعتیہ قصیدہ (تمہیدی غزل) دیتا ہوا رات کو درس فنا آفتاب صبح جمال یقیں لے کے چلا آفتاب شرق سے نکلا ادھر لے کے نوید سحر محو طواف حرم شب کو رہا آفتاب دیکھ اے چشم فلک وادی فاران سے روشنیوں کے جلوس لے کے اٹھا آفتاب تیرگی ذہن میں نورفشاں ہے سحر دل کے دریچے سے ہے چہرہ کشا آفتاب غم کے...
  18. الف عین

    وسٹا کی بورڈس اور کیبورڈ کرئیٹر eسنپ پ

    حنا فیصل ایم ایس کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں۔ آج میں نے اسے اور وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس یہاں اپ لوڈ کر دئے ہیں۔ MSKLC http://www.esnips.com/doc/a0536999-5f3d-4e9e-a918-222b57050471/Keyboard-Layout-Creator اردو دوست۔2...
  19. الف عین

    حرمین کا ورچوال ٹور

    اگرچہ شاید یہ درست فورم نہیں، لیکن میں نے دو دل چسپ پروگرام یہاں اپ لوڈ کیے ہیں، یہ کعبۃ اللہ اور مسجدَ نبوی کا 360 ڈگری ورچوال تور ہے۔ دیکھیں: حرمِ مکہ: http://www.esnips.com/doc/397fd9c0-2404-48ab-a0bf-aea0d32e17c9/360_MEKKE_MescidiHaramII مسجدِ نبوی...
  20. الف عین

    شاعری کی کچھ برقی کتابوں کی تدوین

    میں اکثر لکھتا رہا ہوں۔ آج یہ کام شروع کیا ہے۔ گوگل تلاش کر کے مختلف شاعروں کا کلام جمع کرنے کا پروجیکٹ۔ امجد اسلام امجد کا یہ لنک زبردست لگا ہے اس کے علاوہ آئ پاکی سائٹ پر بھی کافی کلام موجود ہے، اردو لائف فورم پر بھی، اور یہاں محفل میں بھی۔ اس کے علاوہ میں نےانتخاب شکیل بدایونی، عباس تابش...
Top