آن لائن اردو اڈیٹر

رند

محفلین
محترم اس کا فائدہ کیا ہے ؟ یعنی آن لائن ایڈیٹر سے ہم کیا فوائد حاصل کرسکتے ہیں؟
 
دوست

محفلین
اس سے ہم اردو یونیکوڈ میں لکھ سکتے ہیں۔ بعض اوقات نیٹ‌ کیفے میں ہم اردو یونیکوڈ نہیں لکھ سکتے۔ جیسا کہ ای میل میں۔ تو یہاں لکھ کر وہاں پیسٹ کردیں۔
 
شکریہ دوست بھائی اور ایک بات اور یہی فائدہ ہم یہاں اردو محفل میں یہ فوری جواب والے ڈبے میں جو سبز رنگ کی جگہ ہے وہاں سے بھی لے سکتے ہیں یعنی یہاں جو اردو ویب پیڈ لگا ہوا ہے اس کو بھی اس کام کے لیے یعنی کاپی پیسٹ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے
 
YaUeT یٹ این ادر اردو ایدیٹنگ ٹول کہ لیجیے۔ :grin:
 
Top