مبارکباد مئ کے پیغامات بارہ ہزار سے تجاوز کر چکے

الف عین

لائبریرین
مئ مہینہ ختم ہونے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں اور اب تک 12144 پیغامات ہو چکے ہیں۔ اگرچہ جون 2006 کا ریکارڈ تو نہیں ٹوٹا جب 14607 پیغامات ہو گئے تھے۔ لیکن ادھر کچھ ماہ میں جو دس ہزار بھی بمشکل ہو رہے تھے، یہ فعال اہلیانِ محفل کے لیے مسرّت کا مقام ہے۔
مبارک ہو سب کو۔۔
 

جیہ

لائبریرین
بابا جانی آپ کو بھی مبارک ہو اور سب کو



( کیا یہ میرے دوبارہ فعالیت کا نتیجہ تو نہیں نا :lol: )
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
بابا جانی آپ کو بھی مبارک ہو اور سب کو
( کیا یہ میرے دوبارہ فعالیت کا نتیجہ تو نہیں نا :lol: )

بالکل یہی بات ہے۔ اسی سے تو ثابت ہوتا ہے کہ عورتیں بولتی بہت ہیں۔ :wink:

اچھی پیش رفت ہے۔ اب جون میں اس سے زیادہ ہونے چاہییں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ سے تب کہا تو تھا کہ آ جائیں اور تین دن تک جتنی مٹھائی کھا سکتی ہیں کھائیں لیکن آپ آئی ہی نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
تو اب نہیں آئی تو اسکا مطلب ہے اب مجھے آپ مٹھائی نہیں کھلائے گے ۔ ؟

کھلائیں گے، کھلائیں گے کیوں نہیں؟ رمضان کے قریب مٹھائی کی نئی دکانیں کھلیں گی اور پھر تین دن مفت مٹھائی - جتنی جی چاہے کھاؤ۔
 

تیشہ

محفلین
:x اپنی جیب سے نہ کھلائیے گا کنجوس اوپر سے مکھی چوس :x
دوسروں کی مفت دوکانوں کو ہی تاڑتے رہے کب مفت کی آفر آئے اور کھانے کو بولا جائے ۔ :x

بھابھی ۔ دیکھ لیں یہ شمشاد ص کتنے کنجوس ہیں ۔ :cry:

zczcz.gif
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں ایسا کرتے ہیں کہ دو دن دکان کی اور ایک دن میری طرف سے۔ اب ٹھیک۔

اب تو کنجوس نہیں رہا ناں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
چلیں ایسا کرتے ہیں کہ دو دن دکان کی اور ایک دن میری طرف سے۔ اب ٹھیک۔

اب تو کنجوس نہیں رہا ناں۔



چلیں ایسا کرتے ہیں ۔ :? یہ چلیں ایسا اگر پہلے کرلیتے تو کنجوس مکھی چوس نہ لکھتی ۔ اب ایسا کریں یا ویسا ۔ :p
Dancing_Doll.gif
کیا فائدہ ۔ ؟
 
Top