1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
حجاب
آخری سرگرمی:
‏جولائی 7, 2015
رکنیت:
‏جولائی 7, 2006
مراسلے:
3,433
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
1,816
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
10
محصول منفی درجہ بندیاں:
1

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 1,686 605
زبردست 86 0
معلوماتی 8 0
دوستانہ 9 0
پر مزاح 27 1
متفق 10 0
غیر متفق 0 0
غمناک 0 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 0
نا پسندیدہ 1 0
جنس:
مؤنث
مقام سکونت:
کراچی پاکستان

اس صفحے کی تشہیر

حجاب

محفلین, مؤنث, از کراچی پاکستان

زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے ۔۔۔ ‏مئی 31, 2013

حجاب کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏جولائی 7, 2015
    1. کبیر احمد
    2. حجاب
      حجاب
      زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے ۔۔۔
      1. ابن سعید
        ابن سعید
        بہت خوب! یعنی آج حجاب بٹیا آئی ہیں۔ :)
        ‏مئی 31, 2013
      2. عثمان
        عثمان
        خیر زندگی کبھی کبھی اسی مقام پر بھی لا کھڑا کرتی ہے۔ :):):)
        ‏جون 1, 2013
      3. حجاب
        ‏جون 1, 2013
    3. عثمان
      عثمان
      باقاعدہ آتی رہا کریں نا۔
      1. ڈاکٹرعباس نے اسے پسند کیا۔
      2. حجاب
        حجاب
        بور لگتی ہے اب محفل
        ‏مئی 19, 2012
      3. عثمان
        عثمان
        آپ آئیے تو سہی ، میں آپ کو بور نہیں ہونے دوں گا۔ :)
        ‏مئی 20, 2012
    4. ابن سعید
      ابن سعید
      خوش آمدید بٹیا رانی۔ ہم آپ کو یہاں پا کر بے حد خوش ہیں۔ امید ہے کہ آتی رہیں گی۔ :) :) :)
      1. حجاب
        حجاب
        شکریہ ۔۔۔ آپ نے فون کیا تھا ریسیو نہیں کیا پرانی پرابلم ، کسی دن جی میل پر آپ سے بات ہوگی
        ‏مئی 18, 2012
      2. ابن سعید
        ابن سعید
        بس کافی عرصہ سے آپ کی خیریت نہین ملی تھی تو فون کیا تھا کہ اگر فون درست ہوا تو بٹیا رانی جواب دیں گی ورنہ نہیں۔ اور ہاں، یہ شکریہ واپس لینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :) :) :)
        ‏مئی 18, 2012
    5. حجاب
      حجاب
      ایک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا ۔۔۔
      1. قاضی واجد الدائم نے اسے پسند کیا۔
    6. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      پیاری دوست پیشگی عید مبارک
    7. شاہدہ اکرم
      شاہدہ اکرم
      السلام علیکم حجاب، کیسی ہو؟
    8. فاروقی
      فاروقی
      تمام اہلیانِ اردو محفل کو
      السلام علیکم
      امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
      اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

      اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
      ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
      والسلام

      آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....

      1: اتحاد اسلامی.........آو سب مل کر عہد کریں :

      2:اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

      3:اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی کریں
    9. ماوراء
      ماوراء
      السلام علیکم حجاب، کیسی ہو؟ مسینجر پر نہیں ہو؟ آج مجھے وقت ملا تھا آنے کا۔ اور تم نہیں ہو۔:(
    10. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    11. حمزہ کاظمی
      حمزہ کاظمی
      السلام علیکم حجاب
      پھھپھھو کیسی
      ہیں ؟

      :chill::chill::chill::chill::princess::hatoff::hatoff::hatoff::hatoff:
    12. سیدہ شگفتہ
      سیدہ شگفتہ
      السلام علیکم حجاب ، کیا حال ہیں ؟
      1. جابراحتشام نے اسے پسند کیا۔
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    مقام سکونت:
    کراچی پاکستان

    دستخط