Recent content by حجاب

  1. حجاب

    دسویں سالگرہ محفل کو ایک عشرہ مکمل ہونے پر مبارکباد

    بہت خوب سارہ ۔۔۔ تم نے لنک دیا تو میں بهی حاضر ، بہت مبارک سب کو محفل کی دسویں سالگرہ ۔۔۔
  2. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    آپ " بھیا " ہی رہیں
  3. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    کس نے کہا
  4. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    خطوط کے ذکر سے یاد آیا وہ تو محب کو لکھے تھے میں نے ۔۔۔
  5. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میں نہیں ڈرتی میں کردیتی ہوں ابتداء
  6. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    اتنے خوفناک بھی نہیں آپ
  7. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    میں خوشی خوشی پھپھو ، آنٹی ، خالہ بننے کے لیئے تیار ہوں " ظفری بھائی "
  8. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    پہلے یہ تھریڈ پڑھا اور جواب سوچ کر لکھنے سے پہلے محفل کے ایک چکر لگانے پر جیہ کے بارے میں پتہ چلا ۔۔ اب سارے جواب بھول چکے :(
  9. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    اب تک آنکھیں اور دل ٹھیک ہیں یا برا حال ہوچکا ؟؟ :-P
  10. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    وقت ملا تو ضرور آؤں گی ، ٹھیک لکھا آپ نے پرانا ماحول تو نہیں ملے گا اسی نئے سے گزارہ کرنا پڑے گا :)
  11. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    خوب پہچانا آپ نے مجھے :-P
  12. حجاب

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    جیہ اللہ آپ کو صبر دے آمین ، رفتہ رفتہ زندگی میں مصروف ہوجانے سے کسی کے جانے کا غم پہلے جیسا نہیں رہتا لیکن جتنی بھی کوشش کرلیں زندگی پہلے جیسی نہیں ہوپاتی :(
  13. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    فی الحال ٹائم نشتہ بائے بائے
  14. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    نئے محفلین خوفناک نہیں لیکن آپ سب کی اپنی گید رنگ ہے ناں اس لیئے لکھا ہے ، وقت ملا تو ضرور آؤں گی ۔۔۔
  15. حجاب

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    کس کس سے کیا کیا پوچھوں میں :)
Top