نتائج تلاش

  1. الف عین

    یہ کیا ماجرا ہے؟

    آج میں نے سوچا کہ انٹر نیٹ پر مختلف سائٹس سے امجد اسلام امجس کا کلام جمع کر کے ای بک بنائی جائے، ایک بہت اچھی سائٹ ملی ہے جہاں ان کی پوری کتاب موجود ہے، لیکن یہ کیا؟؟ یہ سلیکٹ کر کے کاپی ہوتا ہے نہ پیسٹ؟ یہ کیا ماجرا ہے۔ آُ ہورا صفحہ کاپی کر لیں، تو پیسٹ ایک حرف بھی نہیں ہو رہا۔ سلیکٹ آل کریں تو...
  2. الف عین

    اردو دنیا اردو تحریر (یونی کوڈ)میں

    ابھی ابھی یہ دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ کاؤنسل برائے فروغ ترقیِ اردو زبان، حکومتِ ہند نے اپنے جریدے ’اردو دنیا‘ کو اردو تحریر میں شروع کر دیا ہے۔ جنوری ۲۰۰۷ء کے شمارے سے ان کے تین شمارے اردو تحریر میں آن لائن ہیں۔ لیکن نہ جانے کنورٹ کرنے کی وجہ سے، یا کچھ اور بات ہے کہ تحریر میں کہیں کہیں...
  3. الف عین

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    پہلے ایک لطیفہ سن لیں دو پاگل باتیں کر رہے تھے۔ پہلے نے کہا۔ ’تم کو معلوم ہے آج انڈیا اور بھارت کا کرکٹ میچ ہوا تھا، انڈیا ہار گیا‘ دوسرے نے جواب دیا “یار ہوگا، ہم کو کیا مطلب۔ ہم تو ہندوستان کے ہیں۔‘ ؂مجھے اکثر لگتا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ملک کا نام طنزاً بھارت کہا جاتا ہے۔ بھارت محض ہندی...
  4. الف عین

    مبارکباد گلِ لالہ محسن کے رتبے پر

    مبارک ہو گلِ لالہ آپ کی سنچری۔
  5. الف عین

    مبارکباد دوست کی انفرادیت

    لیجیے ہمارے عزیز شاکر یعنی شاکر عزیز عرف دوست منفرد کے منصب پر فائز ہو گئے ہیں۔ دوڑتے دوڑتے چیونٹی کی چال چلنے لگے تھے اور پچھلے ہفتے سے محض دو ایک پیغامات پوسٹ کر رہے تھے، آخر پانچ ہزار کا سنگ میل پار کر ہی لیا۔ جیتے رہو شاکر۔۔
  6. الف عین

    نیٹ ورک ایرر

    ایک اور مسئلہ ہے۔ میرے گھر میں میرے سرکاری لیپ ٹاپ میں میرا انٹر نیٹ درست کام کر رہا ہے لیکن ذاتی واے میں نہیں۔ کل انتر نیٹ والے آئے بھی تھے لیکن یہ کہہ کر چلے گئے کہ میرے لیپ ٹاپ میں نیٹ ورک کارڈ خراب ہو گیا ہے۔ جس پر درست کام کر رہا ہے، میں نے وہاں سے تمام آئ پی پتے اس میں بھی کانفی گیور کر...
  7. الف عین

    ڈائل اپ اور براڈ بینڈ میں فرق؟

    ایک سوال اٹھا ہے ذہن میں۔ جب تک میں اڈائل اپ یا جی پی آر ایس سے انٹر نیٹ کنیکٹ کرتا تھا تو نیٹ ورک کنکشن کے آئکون کو کلک کرنے سے یہ دکھاتا تھا xxx bytes sent xxx bytes received اب جب میرے گھر میں براڈ بینڈ ہے، یہ دکھاتا ہے: xxx packets sent xxx packets received یہ تو علم ہے کہ ڈاٹا پیکٹ کی...
  8. الف عین

    وکی میں روابط دینے کا طریقہ

    دوستو۔ وکا وکی پر ربط دینے میں کامیابی نہیں مل رہی ہے۔ اس سلسلے میں کوئی معلومات دے سکتا ہے۔ ؂میں نے ابھی ایک گھنٹہ لگا کر الاؤ ایم مبین کا ناول، پوسٹ کر دیا ہے۔ Allao, AllaoTitle, Allao1 سے Allao14 تک صفحات ہیں، ایک تا چودہ باب نمبروں کی فہرست سے ان کو مربوط کرنا ہے۔
  9. الف عین

    الاؤ، تبصرے اور تجاویز

    ایم مبین کا مکمل ناول آج پوسٹ کر دیا ہے۔ مبیں صاحب نے خود بھی امانت علی کے کنورٹر سے یونی کوڈ میں تبدیل کر کے کئی ویب صفحات بنائے تھے، لیکن مجھے انھوں نے سی ڈی بھیجی تو میں نے دوبارہ ان پیج فائل سے کنورٹ کر کے تدوین کی ہے۔ اب بھی کوئی غلطی ہو تو اس کی نشان دہی کی جائے۔ یہ کتاب عرصے سے میری...
  10. الف عین

    الاؤ۔ ایم مبین

    الاؤ ایم مبین
  11. الف عین

    صفحہ ساز

    اشہر فرحان کا تخلیق کردہ صفحہ ساز یا اردو پیج کمپوزر جس سے انھوں نے پاسکی کی بنیاد ڈالی تھی، نجھے پرانی فائلوں میں مل گیا ہے۔ اسے میں نے یہاں اپ لوڈ کر دیا ہے۔ یہ شئر وئر ورژن ہے: http://www.esnips.com/doc/f8137fbd-741d-42fe-87a4-31d5e5a302f2/Urdu-Page-Composer
  12. الف عین

    تاسف دعائے صحت یابی

    میرے سالے ، صابرہ کے بڑے بھائی، ڈاکٹر محمد مظفر عالم جن کو ہم سب چھوٹے بھائی کہتے ہیں، کو پچھلے دنوں دل کا دورہ پڑا تھا ۔ اس وقت تو قابو پا لیا گیا۔ کل ان کا انجیاگرام ہوا ہے جس سے پتہ چلا کہ تین نالیاں مکمل بلاکڈ ہیں اور انجیو پلاسٹی بھی نا ممکن ہے۔ بلکہ بائ پاس سرجری بھی خطر ناک ہے۔ دوسرے...
  13. الف عین

    آکسیجن آفس

    کچھ دن قبل خبر ملی تھی اور اب آکسیجن آفس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے۔ لیکن سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ اوپن آفس کا پروفیشنل ورژن کہا گیا ہے، اس میں عام اوپن آفس سے کیا فرق ہے، اس میں مزید کیا نیا ہے؟ کسی نے اس کو اکسپلور کیا ہو تو اطلاع دیں۔
  14. الف عین

    اردو کی برقی کتابیں۔ اردو مواجہ سائٹ

    الحمد لللہ اردو مواجہ کی سائٹ اپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ دیکھیں: http://kitaben.ifastnet.com/ اور کمیوں کی طرف نشان دہی کریں۔
  15. الف عین

    سمت شمارہ آٹھ آن لائن

    سمت کا تازہ شمارہ ’نسائیت ، تانیثیت اور نسائی ادب نمبر‘ آن لائن ہے۔ یہ شمارہ اپریل تا جون 2007 کا شمارہ ہے۔ اس کے مشمولات ہیں: مضامین: اردو ناول اور خواتین: قرۃالعین حیدر تانیثیت: ایک تنقید ی تھیوری: پس منظر:۔ ڈاکٹر عتیق اللہ ہمصر شاعرات کے کلام میں تانیثی رویےّ: ترنّم ریاض سیدہ نسرین...
  16. الف عین

    مبارکباد آخر افتخار راجہ ماہر ہو ہی گئے

    مبارک ہو افتخار راجہ۔ ہمارے راجہ صاحب عرصے سے 99 ناٹ آؤٹ چل رہے تھے۔ آخر ان دنوں میں (جب میں غیر حاضر رہا) انھوں نے اپنے دو ہزاری مکمل کر ہی لی کچھ چھکے چوے لگا کر۔ مبارک ایک بار پھر۔
  17. الف عین

    اعداد و شمار کے صفحے میں خرابی

    دو دن سے اعداد و شمار کے صفحے میں اوپر کے رتین چار سیکشنس کے بعد ’خصوصی خرابی‘ کی تحریر نظر آتی ہے اور مزید اعداد دستیاب نہیں ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے۔ اسے ٹھیک کریں منتظمین۔
  18. الف عین

    مبارکباد نوید صادق کے گھر میں نئی آمد

    نوید صادق کے مجلس ادب یاہو گروپ میں ایک پیغام سے پتہ چلا کہ ان کے گھر میں ایک نئی آمد ایک بیٹے کی شکل میں ہوئی ہے۔ نام عبد اللہ رکھا گیا ہے۔ مبارک ہو نوید۔
  19. الف عین

    بارِ حروف۔ تبصرے اور تجاویز

    نوید صادق نے اپنے استاد آلِ احمد کا کلام پوسٹ کرنا شروع کیا ہے۔ اس پر تبصرے وغیرہ یہاں کیے جائیں۔ نوید صادق سے ایک سوال۔ یہ خورشید رضوی کا نام یہاں کیا کر رہا ہے؟ کیا ان کی بھی کوئی رائے تھی جو یہاں پوسٹ ہونے سے رہ گئی ہے؟ مزید ایک سوال۔ کیا یہ کتاب آپ ٹائپ کر رہے ہیں۔ یا ان پیج کا مواد موجود...
  20. الف عین

    ایک اطلاع

    اطلاع ہے کہ میرا تبادلہ حیدر آباد ہو گیا ہے۔ آج ہی حیدر آباد سے لوٹا تو دفتر میں کل شام کو فیکس سے آرڈر آ چکا تھا۔ چناں چہ میں 5 اپریل کو یہاں سے ریلیز ہوؤں گا۔ اور انشاءاللہ 9 اپریل کو حیدر آباد میں چارج لوں گا۔
Top