اردو دنیا اردو تحریر (یونی کوڈ)میں

الف عین

لائبریرین
ابھی ابھی یہ دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ کاؤنسل برائے فروغ ترقیِ اردو زبان، حکومتِ ہند نے اپنے جریدے ’اردو دنیا‘ کو اردو تحریر میں شروع کر دیا ہے۔ جنوری ۲۰۰۷ء کے شمارے سے ان کے تین شمارے اردو تحریر میں آن لائن ہیں۔
لیکن نہ جانے کنورٹ کرنے کی وجہ سے، یا کچھ اور بات ہے کہ تحریر میں کہیں کہیں کچھ مختلف ان کوڈنگ استعمال کی گئی ہے۔ احباب ذرا دیکھ کر رائے دیں۔
http://www.urducouncil.nic.in/archive.htm
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

اعجاز اختر صاحب، ربط فراہم کرنے کا شکریہ۔ یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ بالآخر کسی ادبی جریدے نے بھی یونیکوڈ کا استعمال شروع کیا ہے، ورنہ زیادہ تر تو تصویری اردو کا ہی رواج ہے۔

والسلام
 
Top