مبارکباد نوید صادق کے گھر میں نئی آمد

الف عین

لائبریرین
نوید صادق کے مجلس ادب یاہو گروپ میں ایک پیغام سے پتہ چلا کہ ان کے گھر میں ایک نئی آمد ایک بیٹے کی شکل میں ہوئی ہے۔ نام عبد اللہ رکھا گیا ہے۔
مبارک ہو نوید۔
 

پاکستانی

محفلین
بہت بہت مبارک باد نوید بھائی

اللہ عبد اللہ کو صورت، سیرت کے ساتھ ساتھ لمبی عمر اور صحت کاملہ دے ۔۔۔ آمین
 

امن ایمان

محفلین
نوید آپ کو بہت مبارک ہو۔۔بیٹے کا نام ماشاءاللہ سے بہت پیارا ہے۔


شاکر لڑکوں کو تو شاید نصیب اچھا ہونے کی دعا نہیں دیتے۔۔۔ایسا تو لڑکیوں کوکہتے ہیں۔۔۔لڑکوں کو کچھ اور کہتے ہیں جو ابھی مجھے یاد نہیں آرہا۔ :) :roll:
 
Top