میں نے اپنا جی پی آر ایس کی فعّالیت ختم کرانے کا کہا تھا جو کل ہو گئ۔ در اصل میری موبائل سروس Airtel والوں نے اس کا کرایہ ایک دم دوگنے سے زیادہ کر دیا، ڈیڑھ سو ماہانہ سے 349 روپئے ماہانہ۔ اور ادھر مجھے یہ خبریں ملیں کہ لوگ مفت میں بھی انٹر نیٹ سے جُڑ سکتے ہیں، اس کے لئے ایک آزاد مصدر سرور بھی ہے...