مبارکباد ۵۰۰۰ موضوعات

الف عین

لائبریرین
ابھی اعداد و شمار کا صفحہ دیکھا تو معلوم ہوا کہ 4999 تانے بانے پہلے ہی ہو چکے ہیں۔
یہ پانچ ہزارواں پیغام اس وقوعے کی مبارکباد کا۔
سارے اہل محفل کے لئے یہ خوشی اور فخر کی بات ہے۔
سب کو مبارک ہو۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
زبردست۔ بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ یہ تمام دوستان محفل کے لیے واقعی نہایت خوشی اور فخر کا مقام ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
ھمم یہ تو واقعی بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔۔میری طرف سے بھی انتظامیہ اور سب میمبران کو مبارک ۔۔ :)
 

الف عین

لائبریرین
میں نے تصحیح کر دی ہے، یہ پانچ ہزار موضوعات ہونے چاہئے تھے۔ پیغامات کی تعداد تو کچھ ہی دن میں ایک لاکھ ہونے والی ہے ماشاء اللہ۔ دیکھیں ایک لاکھواں پیغام کون لکھتا ہے!
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

واقعی تمام محفل کوبہت بہت مبارک باد قبول ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:



والسلام
جاویداقبال
 
Top