نتائج تلاش

  1. الف عین

    قل قلِ آبِ وضو - ڈاکٹر سید صفدر

    قل قلِ آبِ وضو صفدر
  2. الف عین

    صارف کے انسلاکات

    کیا کوئ بتا سکتا ہے کہ محفل میں صارف کے انسلاکات (اٹیچ مینٹس) کا کنٹرول پینل کہاں دستیاب ہے۔ ترجیحات میں تو نہیں مل رہا ہے۔ میں چاہ رہا ہوں کہ اہنے پرانے اٹیچ مینٹس حذف کر کےاپنے ذخائر میں اضافہ لروں۔
  3. الف عین

    مبارکباد اعداد و شمار میں اتھل پتھل

    کچھ دن سے میرا مشاہدہ ہے کہ محفل کے اعداد و شمار میں بہت اتھل پتھل ہو رہی ہے۔ سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے اوّل دس ارکان میں عرصے تک فریب، راجہ تعیم (فار حرّیت) افتخار راجہ اور رضوان چل رہے تھے۔ لیکن ادھر ایک تو وہ غائب ہو گئے محفل سے۔ اور ادھر دوسرے نئے ارکان فعال ہوتے گئے۔ چماں چہ اب اس میں جیہ...
  4. الف عین

    مبارکباد ہزاری شمیل

    شمیل قریشی کچھ دن سے فعال نہیں رہے تو ان کے ایک سنگِ میل پر کسی کی نظر نہیں گئ۔ مبارک ہو شمیل تمھارا ہزاری منصب جو بہت دن سے داد طلب پڑا ہے شاید۔ میرے ہپاس اتنا وقت اور صبر نہیں کہ تمھاری طرح مبارکباد کے لئے خوبصورت تصویریں یہاں لگاؤں بلکہ گلدستے سجاؤں۔ فی الحال انھیں حروف کے پھولوں کو قبول کرو۔
  5. الف عین

    خوفناک عمارت۔۔ تبصرے اور تجاویز

    سارہ۔ یہ کتاب ٹائپ کر رہی ہو یا کتاب گھر ڈاٹ کام سے کاپی پیسٹ کر رہی ہو۔ یا تصحیح کے بعد یہاں پیسٹ کر رہی ہو۔ وہاں کی کتابوں کی اصل ان پیج فایئلیں مل سکیں تو شارق کے مبدل سے بہتر کنورٹ کی جا سکیں گی، کتاب گھر میں تو ان کی حالت خراب ہے۔ پھر بھی دوبارہ ٹائپ تو نہیں کیا جائے۔
  6. الف عین

    مبارکباد محفل میں بوچھی کی سالگرہ۔ مبارکباد

    شگفتہ کی شروع کی گئ روایت کے مطابق بوچھی کی محفل میں پہلی سالگرہ ہے۔ مبارک ہو۔ دیکھیں مٹھائ کھلانے کی بات کرتی ہیں یا اب بھی کھانے کے لئے ہی اصرار کریں گی۔
  7. الف عین

    ایک مفت آفر

    رمضان المبارک کی خوشی میں سنہرا موقعہ۔ میرے پاس ایک ہزار روپئے مالیت کا گوگل ایڈ ورڈس کا کوپن ہے۔ مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ جو مجھے پہلے ذ پ کر دے گا، میں اسے اس کا نمبر دے دوں گا۔ ہے کوئ اپنا اشتہار دینے والا گوگل پر؟ یہ کوپن پی سی ورلڈ اکتوبر کے شمارے میں ملا ہے جسے میں نے فری سپائر کی وجہ سے...
  8. الف عین

    میر کا دیوانَ اول۔ وہاب اعجاز کی ٹائپنگ کا مسودہ

    میر کے دیوانِ اول میں جو اشکال پیش آئ ہیں، ان کی تصحیح کے لئے فائل منسلک کر رہا ہوں۔ اس انتخاب میں میں نے حامدی کاشمیری کا انتخاب بھی شامل کر دیا ہے، اسے فی الحال الگ دکھانے کے لئے براؤن رنگ اور ہیڈنگ 3 کی فارمیٹنگ میں دکھایا گیا ہے۔ جن مصرعوں کو چیک کیا جانا ہے ان کو بھی میں نے ہیڈنگ 3 کے تحت...
  9. الف عین

    انتخاب کی ای‌پبلشنگ اور کاپی‌رائٹ

    حسن علی، کتاب گھر والے تو جواب نہیں دے رہے ہیں۔ پہلے ان کو لکھا تھا تو وہ محض روابط شئر کرنے کے حق میں تھے کہ کسی بھی شکل میں سہی، کتاب تو ڈاؤن لوڈ کے لئے موجود ہے۔ میرا اب بھی وہی ارادہ برقرار ہے کہ کاپی رائٹ کے جھگڑے سے بچنے کے لئے ای پبلشنگ کی جائے۔ جیسے میں نے فیض اور مقبول عامر وغیرہ کا کلام...
  10. الف عین

    سمت کا احمد ندیم قاسمی نمبر

    دوستو ’سمت‘ اردو تحریر میں اردو کا پہلا آن لائن جریدہ اپنا پانچواں شمارہ اکتوبر تا دسمبر 2006ء ’احمد ندیم قاسمی نمبر‘ ریلیز ہو گیاہے۔ دیکھیں: http://e-samt.4t.com http://e-samt.tk مشمولات: مضامین اور نثری خراجِ عقیدت: شمس الرحمن فاروقی، جمیل الدین عالی، مجتبیٰ حسین، خالد اختر، رفعت سروش،...
  11. الف عین

    ریمو ویبل ڈسک کا مسئلہ

    میرا ایک مسئلہ کوئ سلجھا سکتا ہے؟ تین چار دن سے میری فلیش ڈرائیو اکسپلورر سے غائب ہو گئ ہے۔ میں نے چیک کیا ہے کہ Logical Disk Manager وغیرہ کی سروسیز سب جاری ہیں۔لیکن مجھے ہر بار کنٹرول پینل میں کمپوٹر منیجمینٹ میں جاکر ڈسک مینیج مینٹ اور پھر اس میں رمووایبل ڈسک منتخب کر کے رائٹ کلک کر کے...
  12. الف عین

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    یہ کیا ماجرا ہے؟ میں نے ایکس زر کے اس ورژن سے پانچوں فانٹ بنا لئے ہیں زرّین کے نام سے۔ اب ان کو انسٹال بھی کیا ہے تو ایکس زر کی طرح ہی جہاں ہیوی (Heavy) فانٹ دستیاب ہونا چاہئے وہاں محض خالی جگہ نظر آتی ہے ورڈ یا اوپن آفس کے فانٹ سٹائل کے خانے میں۔ ریگولر، بولڈ، اٹالک اور بولڈ اٹالک کے علاوہ ایک...
  13. الف عین

    اردو غزل ریڈر

    گوگل پر گھومتے ہوئے ایک دل چسپ ویب اطلاقیے کا علم ہوا۔ احباب ذرا دیکھیں۔ http://www.columbia.edu/itc/mealac/urdutech/ghazalreader/
  14. الف عین

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    ویسے اس سے پہلے میں ایک اور اردو نسخ فانٹ دے چکا ہوں جس میں اردو اور عربی کی مکمل سپورٹ تھی، پاک ٹائپ کے ہی ٹیمپلیٹ پر نفیس ویب نسخ کے گلفس کے ساتھ، یہ این ڈبلیو نسخ فانٹ پہلے بھی اپ لود کر چکا ہوں۔ نیا اردو ویب نسخ فانٹ پیش ہے یہ فانٹ پاک ٹائپ کے ٹیمپلیٹ اور ایکس زر کے گلفس مکو ملا کر بنایا...
  15. الف عین

    عربی صوتی کی بورڈ

    کئ احباب کی فرمائش پر لیجئے عربی صوتی کی بورڈ بھی بنا دیا ہے۔لے آؤٹ ڈاکیومینٹ دیکھیں نقشہ بندی کے لئے۔ یاہو گروپ اردو کمیوٹنگ میں بھی اپ لوڈ کر رہا ہوں فائل سکشن میں۔
  16. الف عین

    محفل پورٹل کا ہوم پیج

    ابھی کچھ غور کیا تو پورٹل کے صفحات میں جو تکنیکی خبروں کا حصہ آتا ہے، اس میں اردو لائبریری پروجیکٹ کی جو امیج فائل ہے، اس میں اردو کو ارود اور پراجیکٹ کو یراجیکٹ لکھانظر آتا ہے۔
  17. الف عین

    استاد بسم اللہ خان کو خراجِ عقیدت

    صدر کانگریس پارٹی مسز سونیا گاندھی نے پس ماندہ خاندان کو تعزیتی پیغام دیا تھا، ملاحظہ کریں http://www.aicc.org.in/urdu1/letter.htm
  18. الف عین

    میری تازہ غزل ہندی میں

    وہ غزل جو اپنے انٹر ویو میں محفل میں پوسٹ کی تھی، ہندی کے رچناکار ای زین میں چھپ گئ ہے۔ دیوناگری پڑھ سکنے والے ارکان دیکھیں: http://rachanakar.blogspot.com/2006/09/blog-post_15.html
  19. الف عین

    وکی کے مسائل

    کچھ منتشر خیالات اس سلسلے میں حاضر ہیں۔ پہلی بات۔ اردو لائبریری ڈاٹ آرگ کا یو آر ایل وکی پر لے جاتا ہے جہاں ابھی کافی انتشار ہے۔ آصف کا نیا خانہ صفحہ(ہوم پیج) بظاہر اچھا ہے لیکن کتابیں اور لائبریری کا علیحدہ سیکشن کیوں؟ سمجھ میں نہیں آتا۔ کتب کے تحت ساری منتشر تحریریں جمع کر دی گئ ہیں، بشمول...
  20. الف عین

    سمت کا قاسمی نمبر

    سمت کا اگلا شمارہ قاسمی نمبر ہوگا، اس کا اعلان کر چکا ہوں۔ میری درخواست پر اردو دنیا کے نائب مدیر فیروز عالم نے گوشۂ ندیم قاسمی کی ساری فائلیں سمت کے قاسمی نمبر کے لئے بھیج دی ہیں۔ انٹر نیٹ پر تصویری شکل میں یہ یہاں موجود ہے۔...
Top