ایک مفت آفر

الف عین

لائبریرین
رمضان المبارک کی خوشی میں سنہرا موقعہ۔
میرے پاس ایک ہزار روپئے مالیت کا گوگل ایڈ ورڈس کا کوپن ہے۔ مجھے اس کی ضرورت نہیں۔ جو مجھے پہلے ذ پ کر دے گا، میں اسے اس کا نمبر دے دوں گا۔ ہے کوئ اپنا اشتہار دینے والا گوگل پر؟
یہ کوپن پی سی ورلڈ اکتوبر کے شمارے میں ملا ہے جسے میں نے فری سپائر کی وجہ سے خریدا ہے۔
 

تلمیذ

لائبریرین
کیا ہی اچھا مشورہ دیا ہے منصور نے !!

اعجاز صاحب اگر یہ ممکن ہے تو محفل کی بہترئ کیلئے ضرور ایسا کریں۔
 
Top