اردو کمپیوٹنگ فورم میں اپ لوڈ کوٹہ

الف عین

لائبریرین
اردو کمپیوٹنگ والی فورم میں مجھے فائل اٹیچ کرنے کی سہولت ہے۔ لیکن جب اسے کلک کرتا ہوں (اٹیچمنٹ لفظ پر ربط( تو جو باکس کھلتا ہے، وہ دکھاتا ہے۔
Maximum permissible File Size: 0 Byte
 

بدتمیز

محفلین
اگر آپ پہلے کچھ فائلیں اپلوڈ کر چکے ہیں تو کہیں آپ کا کوٹہ تو پورا نہیں ہو گیا ہوا؟
 
Top