وسٹا پر کام آنے والے مختلف کی بورڈس

الف عین

لائبریرین
میں نے درج ذیل کی بورڈس بنا دئے ہیں کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر کے نئے ورژن سے اور اب یہ کی بورڈس ونڈوز وستا پر کام آ سکتے ہیں۔
یہاں اپ لوڈ کی کوشش کرتا ہوں
ا۔ اردو دوست۔3
 

بدتمیز

محفلین
اگر آپ کسی فری ہوسٹ پر بھی کوشش کر لیں تو نوازش۔ میں بڑی بے چینی سے اس کا منتظر ہوں
 

الف عین

لائبریرین
اپ لوڈ نہیں ہو رہا۔
اردو دوست یاہو گروپ کے فائل سیکشن میں اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
دوسرے کی بورڈس جو بنا چکا ہوں۔
آفتاب
مقتدرہ
اردو صوتی۔3
 

الف عین

لائبریرین
وہیں‌تو یہ نا ممکن ہو رہا ہے زکریا۔ جع\واب ملتا ہے
File is too big.
سکرین شاٹس کے ساتھ ہر کی بورڈ فائل تقریباً تین سو کلو بائٹ ہے زپ کرنے کے بعد۔
پھر کوشش کرتا ہوں۔ پہے تو اکثر اپ لوڈ آئکون ہی غائب تھا۔ اب کل نظر تو آیا تو اپ لوڈ کرنے پر یہ جواب ملا۔
با تمیز،یاہو گروپ اردو کمپیوٹنگ یہاں ہے:
[align=left:90e543b7b5]http://groups.yahoo.com/groups/urdu_computing[/align:90e543b7b5]
 

زیک

مسافر
یہ maximum فائل سائز سے بڑا تھا اس لئے اپلوڈ نہیں ہو رہی تھی۔ ان ٹرائی کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
ساری فائلیں تین سو سے ساڑھے تین سو کلو بائٹ ہیں۔ سکرین شاٹس نکال کر ڈھائ سو کلو بائٹ کرنے سے بھی یہی پیغام ملتا ہے۔
 
اعجاز صاحب السلام علیکم

آپ نے جو مجھے کی بورڈ بناکر دیا تھا جسے میں ابھی بھی استعمال کرتے ہوئے اردو محفل پر آتا ہوں کیا وہی وسٹا پر کام آ سکتا ہے یا نہیں ؟

اگر نہیں تو ہماری درخواست ہے کہ ہمیں ایک بنادیں بالکل پہلے جیسا
عربی کی بورڈ ساتھ اردو

کیا آپکو لے آؤٹ بھیج دوں؟
 

الف عین

لائبریرین
بھیج دو تو اچھا ہے شاید میرے پاس ڈیلیٹ ہو گیا ہو۔ ونڈوز وسٹا پر پرانے کی بورڈس کام نہیں کرتے۔ اس وجہ سے نیے بنانے ہوں گے۔
مزید یہ کہ کسی نے یاہو گروپ سے کی بورڈس ڈاؤن لوڈس کیے ہوں تو ذرا وائرس چیک کر لیں۔ پرسوں شام سے میرے پاس کہیں سے وائرس آ گیا ہے۔ اور میرے پاس محفوظ سارے کی بورڈس کی سیٹ اپ ای ایکس ای فائلوں کو میرے انٹی وائرس نے کوارنٹین کر دیا ہے!!
 
اعجاز صاحب جزاک اللہ خیر
اللہ آپکو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے آمین
مدینہ سے دعا ہے آپ کے لئے

یہ رہا کی بورڈ اسے چونکہ میں ان پیج پر یوز کرتا ہوں اسی لئے میں وہی تصویر یہاں پیش کر رہا ہوں
اللہ آپ کا بھلا کرے
والسلام
Arabi_Urdu_KeyBoard.jpg
 
Top