سمت سہ ماہی ویب زین کا شمارہ ۶

الف عین

لائبریرین
جنوری تا مارچ ۲۰۰۷ کا شمارہ ۶ تیار کر دیا تھا اور سوچا تھا کہ آج اپ لوڈ کر دوں کہ منیر نیازی کا گوشہ شامل کرنے کا خیال آ گیا۔ اگرچہ اسے میں نے اردو نمبر کا نام دیا ہے۔بہر حال پرسوں تک نہیں کر سکا تو جنوری کے پہلے ہفتے میں، حیدر آباد سے واپسی پر انشاء اللہ اپ لوڈ کر دوں گا۔
مشمولات:
اردو نمبر کے مضامین:
لشکری زبان۔ زیف سید (محفل میں پوسٹ کیا ہوا)
اردو زبان کا تاریخی تناظر: ہندی اردو تنازعات اور معروضی حقائق کی روشنی میں: مرزا خلیل احمد بیگ
مشترکہ قومی تہذیب اور اُردو زبان : ترنّم ریاض
اردو کتابوں کی اشاعت اور نکاس کے مسائل: شرف الدین ساحلؔ
اردو روز مرّہ، محاورہ، صرف: شمس الرحمٰن فاروقی
اردو ہے جس کا نام: کالم، اعجاز عبید
منشی پریم چند کی یاد میںؒ:
پریم چند پر تحقیق کے کچھ پہلو
قمر رئیس، مدن گوپال، مانک ٹالہ
شاعری:
مخدوم محی الدین کے آخری اشعار
لبنان: منیب الرحمٰن
مناجاتی غزل: منیر ارمان نسیمی
غزلیں: حیدر قریشی
غزل: فرزانہ نیناں
غزلیں: حبیب اجملی
اس گلی کے کنارے پر: ثوبیہ امبر
دوہے:قریش جلال بھڑگانوی
دوہے: سعادت عابدی
کہانیاں
بلبل: ترنم ریاض
پارک میں: اعجاز عبید
شکوہ: بلند اقبال
نسبی اولاد: منیر الدین احمد
ٹھنڈے لب : سید تفسیر احمد
ناول
الاؤ۔ ایم مبین۔۔ پہلی قسط
مزاح:
جیک اور جِل : شفیقہ فرحت
یہ مضمون نہ پڑھیں: سمیّہ خاتون
کتابوں پر تبصرے
دو کہانیاں۔ تفسیر اور منیر (موبی) کی محفل سے ہی ہیں اور سیمل کی ایک نظم اورت فرزانہ کی ایک غزل۔
منیر نیازی کی تخلیقات اردو ہوم کے کتب خانے سے اور مزید تلاش کر رہا ہوں۔
 
Top