مبارکباد شاکر عزیز کے تین ہزار پیغامات

الف عین

لائبریرین
شاکر عزیز المعروف بہ دوست کے تین ہزار پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ مبار ہو شاکر۔ ابھی لاگ آف کر گیا تھا کہ اعداد و شمار دیکھے تو یہ خوش خبری دینے کے لئے مجبور کہو گیا ور دوبارہ لاگ ان کر کے پوسٹ کر رہا ہوں۔
ایک بار پھر مبارک
 

جیہ

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو 3000 بہترین پیغامات

اور خاص کر تعارف والے پیغامات تو لاجواب ہیں

[rainbow:4b6f79e1d9]مبارک [/rainbow:4b6f79e1d9]
 

سارہ خان

محفلین
مبارک ہو شاکر ۔۔۔۔ آپ کا نیٹ شاید اس ہی لئے ڈسکنیکٹ نہیں ہو رہا کہ 3000 پیغامات مکمل ہو جائیں ۔۔۔ :)
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

شاکر عزیز(دوست) بھائی، آپ کوتین ہزارکاسنگ میل عبورپرکرنے پر بہت بہت مبارک قبول ہو۔
اورخداتعالی سے دعاگوہوں کہ آپ اسی طرح ترقی کے سنگ میل عبورکرتے جائیں(آمین ثم آمین)

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی میں آپ کو آپ کے 3000 با معنی اور با مقصد خطوط لکھنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
 

دوست

محفلین
شکرًا شکرًا۔
اب اسی لیے کنکٹ ہوا ہے شاید کہ شکریہ ادا کرسکوں۔
بہت نوازش جناب۔
 
Top